جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:سرنوشت حدیث)
-
کیا معصومین {ع} کی احادیث کی اسناد پیغمبر اکرم {ص} سے متصل نہیں ہیں؟
8961 2012/08/02 درایت حدیثشیعہ ، اماموں { پیغمبر کے جانشینوں } کو معصوم جانتے ہیں اور اسی بنا پر ان کا کلام بهی پیغمبر اکرم { ص } کے کلام کے مانند ذاتی طور پر حجت ہے اور اس کے لئے پیغمبر اکرم { ص } سے استناد کرنے کی ضرورت نہیں