جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:پیامبران و کتابهای آسمانی)
-
کیا اسلامی منابع میں بھی یہودیوں کی کتاب مقدس کے مانند حضرت داؤد[ع] پر ایک بے گناہ انسان کے قتل اور زنائے محصنہ کی تہمت لگائی گئی ہے ؟
6319 2015/02/12 Exegesisکتاب مقدس میں ایک داستان نقل کی گئی ہے ، جس میں حضرت داود [ ع ] کے بارے میں نا روا نسبتیں دی گئی ہیں ، جن میں شہوانی نظر ڈالنے ، زنائے محصنہ اورایک بے گناہ انسان کو قتل کرنے کا منصوبہ شامل ہے۔ بعض اس
-
کیا حضرت عیسی {ع} نے حضرت محمد {ص} کے آنے کی بشارت دی ہے؟ اور کیا انھوں نے فرمایا ہے کہ صرف میرا ایمان لانے والا ہی بہشت میں داخل ھوگا، یا یہ کہ انجیل میں تحریف کی گئی ہے؟
13158 2013/03/18 کلام قدیمقران مجید نے صراحت کے ساتھ بیان کیا ہے کہ حضرت عیسی { ع } نے اپنے بعد احمد نام کے پیغمبر کے انے کی بشارت دی ہے- لیکن یہ امر قابل بحث ہے کہ یہ بشارت اسی انجیل میں موجود تھی یا کسی دوسری جگہ پر- اس سلس
-
حضرت ابراھیم {ع} کا اصلی باپ کون ہے؟
14833 2012/09/19 تاريخ بزرگانیہ سوال دو حصوں پر مشمل ہے: 1- حضرت ابراھیم { ع } کے بارے میں 2- تمام انبیا { ع } کے بارے میں پہلے سوال کے بارےمیں دو نظریے پائے جاتے ہیں: 1- بعض اہل سنت کا اعتقاد ہے کہ حضرت ابراھیم { ع } کا
-
سورہ آل عمران کی آیت نمبر ۵۴ کے مطابق اگر حضرت عیسی{ع} کے پیرو قیامت تک کفار پر برتری رکھتے ہیں، تو کیا ہمیں حضرت عیسی {ع} کے دین کو قبول کرنا چاہئے تاکہ قیامت تک تمام کفار سے برتر رہیں؟
8724 2012/08/05 Exegesisمذکورہ سوال کے بارے میں مختلف جوابات اور نظریات پیش کئے گئے ہیں کہ ہم ان میں سے ذیل میں بعض کی طرف اشارہ کرنے پر اکتفا کرتے ہیں: 1-حضرت عیسی { ع } کے پیرووں سے مراد ، امت محمد { ص } ہے اور اس مطلب ک
-
کونسی چیز حضرت مریم{ع} کی عظمت کا سبب بنی ہے؟
12057 2012/08/02 Exegesisقران مجید اور احادیث میں ایا ہے کہ مریم بنت عمران ، ایک غریب خاندان میں پیدا ھوئی ہیں ، ان کا خاندان مالی لحاظ سے کمزور ھونے کی وجہ سے ان کی پرورش کی طاقت نہیں رکھتا تھا { کیونکہ ان کے والد ان کی پیدا
-
حضرت موسی {ع} کے معجزہ کے عنوان سے جس سانپ کا اعلان کہا گیا ہے، اس کے بارے میں قرآن مجید میں دو تعبیریں: " ثعبان" یعنی بڑا سانپ اور "جان" یعنی چهوٹا سانپ، استعمال ہوئی ہیں- کیا یہ دو تعبیریں آپس میں متناقض نہیں ہیں؟
10517 2012/08/02 Exegesisمذکورہ دو ایات کی اپس میں کوئی منافات نہیں ہے ، کیونکہ بعض مفسرین کا عقیدہ ہے کہ ، عصا کا { جان } میں تبدیل ہونا حضرت موسی { ع } کی نبوت کے ابتدائی زمانہ سے متعلق ہے ، جب وہ ابهی اس معجزہ کے لئے امادگ
-
حضرت عیسی{ع} کو کیوں روح اللہ کہا جاتا ہے؟
18820 2012/05/19 کلام قدیماس کے باوجود کہ مختلف اشیا اور افراد میں بعض خصوصیات پائی جاتی ہیں ، لیکن بعض دلائل اس امر کا سبب بن جاتے ہیں کہ یہ خصوصیات کسی خاص فرد یا شے میں برجستہ اور نمایاں صورت میں اعلان کی جائے ، مثال کے طور