جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:احکام)
-
کیا ایسے مریض پر روزہ واجب ہے جسکے لئے روزہ مضر ہے ؟
5122 2019/06/12 حقوق و احکامعلما اسلام اور مراجع تقلید کے فتوؤں کے مطابق ایسے شخص پر روزہ رکھنا واجب نہیں ہے کہ جس کے لئے روزہ رکھنا واقعی نقصان دہ ہو [ 1 ] ۔ قرآن کریم اس سلسلہ میں فرماتا ہے : جو کوئی تم میں سے مریض ہو یا سف
-
مجھے شک ہے کہ میں جو نماز پڑھا تاہوں آیا وہ صحیح بھی ہے یا نہیں؟مجھے صحیح نماز پڑھنے کا طریقہ سکھائیے۔
6932 2019/06/10 حقوق و احکاماپ کے سوال کا جواب دینے سے قبل لازمی ہے کہ اپ اس نکتہ کی جانب توجہ فرمائیں کہ انسان جس چیز کاعلم نہیں رکھتا اور اس سے واقف و اگاہ نہیں ہے تو اسے جاننے اور اس کا علم حاصل کرنے میں شرم کا کو ئی سوال پید
-
کیا باپ اور بیٹے، شوہر اور بیوی، مسلم اور غیر مسلم کے درمیان سود ہے ؟ کیوں ؟
7656 2017/07/09 قرضہ، لون، سودواضح ہے کہ دین اسلام میں سود لینا اور سود دینا جائز نہیں ہے ، چاہے یہ سود قرض اور لین دین کی صورت میں ہی کیوں نہ ہو [ 1 ] ، لیکن یہ قانون کلی بعض موارد میں استثنا بھی ہوا ہے۔ فقہا نے اس بارے میں کہا ہ
-
قرآن مجید اور روایتوں میں، وجوب، حرمت یا استحباب و مکروہ کے سلسلہ میں امرو نہی کی دلالت کیا ہے؟
10810 2015/09/14 فقہ اور اصولوںصیغہ امر و نہی کی دلالت ہمیشہ وجوب اور حرمت پر نہیں ہوتی ہے بلکہ وجوبی امر کے علاوہ استحبابی امر بھی ہے اور نہی حرمت کے علاوہ نہی تنزیہی بھی ہے ، پس اگر قران مجید اور روایتوں کے دستورات اور اوامر میں
-
تقلید کے بارے میں قرآن مجید کا کیا نظریہ ہے؟ کیا قرآن تقلید کی ستائش کرتا ہے یا اس کی نہی کرتا ہے؟ دونوں صورتوں کے سلسلہ میں مثالیں پیش کیجئے؟
12672 2015/09/14 Exegesisاصطلاح میں تقلید دلیل کے بغیر کسی کی پیروی کرنا ہے۔ تقلید ، من جملہ ان موضوعات میں سے ہے ، جن میں اچھے اور برے ہونے کی قابلیت پائی جاتی ہے اور شرائط کے مطابق کبھی اچھے اور کبھی برے شمار ہوتے ہیں۔ حقیق
-
مرجعیت اور تقلید سے کیا مراد ہے؟ کیا تقلید ایک قابل مذمت امر ہے؟
11423 2015/09/14 تقلیدچیست؟فتوی کے معنی میں مرجعیت ایک فقہی اصطلاح ہے کہ اس کے مقا بلے میں ، تقلید کا مفہوم قرار پا یا ہے ، یعنی اگر کوئی شخص مرجع ہے تو دوسرے لوگ اس کے مقلد ہیں۔ اس لحاظ سے مرجعیت کے مفہوم کے تجزیہ کے لئے ت
-
مومنین کے آپس میں معانقہ(گلے ملنے) کا کیا ثواب ہے؟ کیا پے در پے تین بار معانقہ کرنا کسی حدیث میں آیا ہے؟
12114 2015/06/15 حدیثالف تمام احکام و اداب ، جو دینی تعلیمات میں سفارش کئے گئے ہیں ، مصالح اور مفاسد کی بنیاد پر ہیں اور ان میں سے اکثر کےفلسفہ کے بارے میں ایات و روایات میں ذکر کیا گیا ہے۔ لیکن اس کے یہ معنہ نہیں ہیں ہم
-
میں نے ایک مال پیدا کیا، جہاں پر اس مال کو پیدا کیا، اس جگہ پر اپنا ٹیلفون نمبر بھی رکھا، اس مال کے ساتھ جو پن کوڈ تھا، اس ایڈریس پر خط بھی لکھا، لیکن کوئی جواب نہیں آیا، کیا میں اس مال سے استفادہ کرسکتا ہوں؟
7868 2015/05/21 حقوق و احکامدفتر ایت اللہ العظمی خامنہ ای مدظلہ العالی : تحریر شدہ فرض کے مطابق اگر اس مال کے مالک کو پیدا کرنے میں مایوس ہوئے ہو اور اس کی قیمت 6/12 چنے کے دانوں کے برابر سکہ دار چاندی سے زیادہ ہو تو احتیاط وا
-
کیا میری بیوی کے جہیز کا خمس دینا ہے؟
7772 2015/05/21 وہ چیزیں جن کا خمس دینا ہےچونکہ جہیز ھدیہ کا حکم رکھنا ہے اور باوجودیکہ ائندہ اس سے استفادہ کیا جائے۔ اکثر مراجع تقلید اسے خمس میں شامل نہیں جانتے ہیں۔ لیکن بعض [ 1 ] مراجع اسے خمس سے متعلق جانتے ہیں۔ ضمائم: اس سوال کے بارے
-
سلام علیکم۔ میں نے چند سال قبل اپنی ریٹائر منٹ بچت سے تقریباً پندرہ ہزار ڈالر نکالے۔ حقیقت میں یہ مبلغ میری اور میرے آجر کی مشارکت سے تھے۔ یہ امریکہ میں ایک روایتی ریٹائر منٹ کا حساب ہے۔ مثال کے طور پر: میں نے دس ہزار ڈالر مشارکت میں ڈالے اور میرے آجر نے پانچ ہزار ڈالر اضافہ کئے۔ اور یہ مبلغ ایک حساب میں تین سال تک ذخیرہ ہوئی۔ جب مجھے اس مبلغ کی ضرورت پڑی، میں نے یہ رقم نکالی اور اپنی ماں کی زیارتی سفر کے لئے ان کی مدد کی۔ باقی مبلغ، مکان کے لون کے عنوان سے ادا کی۔ قابل ذکر ہے کہ میں نے اس مبلغ کا کبھی خمس نہیں نکالا ہے اور اس وقت اس مبلغ میں سے کچھ میرے پاس نہیں بچا ہے۔ لیکن اس وقت یہ قصد و نیت رکھتا ہوں کہ اپنی محدود آمدنی سے ماہانہ صورت میں خمس ادا کروں۔
ان اوصاف کے پیش نظر:
1۔ میں کیسے محاسبہ کروں تاکہ مجھے معلوم ہو جائے کہ کس قدر مقروض ہوں؟
2۔ کیا میں اپنے قرض کو ادا کرنے کے سلسلہ میں ماہانہ دوسو ڈالر ادا کرسکتا ہوں؟ اس امید سے کہ خداوند متعال ہماری ہدایت کرے۔
5692 2015/05/21 خمس دینے اور اس کا حساب کرنے کا طریقہمحترم یوذر ! 1۔ اکثر مراجع تقلید نے مذکورہ مبلغ کو خمس سے متعلق شمار کیا ہے۔ یعنی اس کا خمس تین ہزار ڈالر ہوتے ہیں ۔ لیکن بعض [ 1 ] مراجع ، جو مبلغ اپ نے خود ریٹائر منٹ بچت میں جمع کرائی ہے ، کومؤنہ
-
ہم کیوں نماز میں پیغمبر اسلام (ص) اور آپ (ص) کے اہل بیت (ع) پر صلوات بھیجتے ہیں؟ کیا پیغمبر اکرم (ص) کی سنت بھی یہی تھی؟
7193 2015/05/21 تشهد و سلام1۔ جیسا کہ سوال میں بھی ایا ہے ، کہ پیغمبر اسلام ص اور اپ ص کے اہل بیت ع پر صلوات بھیجنے کے حکم کے سلسلہ میں قران مجید کی ایہ شریفہ: ان الله و ملائکته یصلون على النبی یا ایها الذین امنوا صلوا علیه و س
-
اگر آٹومیٹک دروازہ نصب کرنے کے لئے (جوشٹر اور ریمورٹ پر مشتمل ہوتا ہے) ہر مورد کے لئے الگ سے نفع لیا جائے، تو کیا اس کے لئے حاصل کیا گیا نفع حلال ہے؟
6671 2015/05/21 حقوق و احکاماپ کے اس سوال کا مراجع تقلید کے دفاتر سے حسب ذیل جواب ایا ہے: دفتر حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای مدظلہ العالی کلی طور پر نفع کمانے کی کوئی حد نہیں ہے ، اس بنا پر جب تک زبردستی اور داداگری سے پیسے ح
-
کیا وضوع کرتے وقت جوراب اور جوتے کے اوپر سے مسح کرنا جائز ہے؟
7593 2015/05/04 پانی پہنچنے کی رکاوٹیںاس سلسلہ میں مراجع تقلیدیوں فرماتے ہیں: وضو میں جوراب اور جوتے کے اوپر سے مسح کرنا باطل ہے ، لیکن اگر شدید سردی [ 1 ] یا چور یادرندہ جانوروغیرہ کا خطرہ ہو اور انسان جوتے اور جوراب کو نہ نکل سکے [ 2 ]
-
حج میں استطاعت کیسے حاصل ہوتی ہے؟
4756 2015/04/16 خمس و مسکنحج تمتع کے واجب ہونے کےشرائط میں سے ایک شرط استطاعت ہے ، یعنی جب تک نہ شخص میں حج پر جانے کی طاقت پیدا ہوجائے اس پر حج واجب نہیں ہوتا ہے۔ اس استطاعت کی حسب ذیل کچھ قسمیں ہیں: 1۔ مالی استطاعت: یعنی زا
-
اگر ایک جلسہ میں تین طلاق اس طرح دی جائیں کہ ہر طلاق کے درمیان لفظی رجوع کیا جائے، تو کیا وہ طلاق بائن شمار ہوتی ہے؟ اور کیا بیوی کا حاضر ہونا یا ہر رجوع کے بعد دخول شرط ہے؟
7057 2015/04/16 حقوق و احکام1۔ عدت کے دوران رجوع کے لئے ، بیوی کی موجودگی ، اس کا مطلع ہونا یا دخول شرط نہیں ہے۔ 2۔ چنانچہ اگر تین طلاق اور رجوع ایک ہی مجلس میں اور شرائط کے ساتھ انجام پائے ، تو وہ طلاق بائن ہے اور اس عورت کے م
-
" خداوند متعال ممکن ہے اپنے حق کے بارے میں چشم پوشی کرے لیکن حق الناس کو معاف نہیں کرتا ہے۔" اس کلام کا دقیق منبع کیا ہے؟
6840 2015/04/16 متفرقحق الناس اسلام میں ایک عالی ترین قانونی مفاہیم میں سے ہے۔ جس چیز میں لوگوں کا کوئی حق ہو ، وہ حق الناس کے دائرے میں قرار پاتی ہے۔ [ 1 ] اگر کوئی گناہگار اپنے گزشتہ گناہوں کے بارے میں بارگاہ الہی میں ت
-
عادت کے ایام نامنظم ہونے کی صورت میں میری نماز اور روزوں کا حکم کیا ہے؟
6876 2015/04/14 متنوع سوالاتاگر وضع حمل کے بعد اپ کی عادت ، چھ دن کی عادت پر پلٹی ہے ، تو اس صورت میں چھ دن حیض شمار کرکے باقی ایام کو استحاضہ قرار دینا۔ لیکن اگر عادت تبدیل نہ ہوئی ہو اور عدد کے لحاظ سے سات ایام کی عادت باقی رہ
-
مطلوب ہمسر کے لئے کونسے معیار ہیں؟
6360 2015/04/14 متفرقجس طرح اسلام اصل ازدواج کے سلسلہ میں کافی تاکید کرتا ہے ، اس کے تشکیل پانے اور استمرار کے بارے میں بھی اہم مطالب اور معارف بیان کرتا ہے کہ ان کی طرف توجہ کی جانی چاہئے ، من جملہ: لڑکی لڑکے کا اسلام کے
-
اگر کوئی شخص روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کے ساتھ ملاعبہ ( یعنی شوخی مذاق) کرے اور اس کا بدن سست ہوجائےلیکن منی اس سے خارج نہ ہوجائے، تو اس کی تکلیف کیا ہے؟ اور اگر منی خارج ہو جائے تو اس کا حکم کیاہے؟
12298 2015/04/05 جنابت میں شکجب تک منی خارج نہ ہوجائے ، جنب نہیں ہوتا ہے اور غسل واجب نہیں ہے۔ اس سلسلہ میں مراجع تقلید کا فتوی یوں ہے: اگر منی اپنی جگہ سے حرکت کرے لیکن باہر نہ نکلے ، یا انسان شک کرے کہ اس کی منی باہر نکلی یا نہ
-
کیا کسی مرد کا دوسرے مرد کے بدن کو لمس کرنا اور ایک دوسرے کی گردن میں ہاتھ ڈالنے کے جیسے اعمال و غیرہ کو انجام دینے میں شرعی طور پر کوئی اشکال ہے؟
6751 2015/04/05 حقوق و احکاماسلام ایک اجتماعی اور سماجی دین ہے اور سماج کی بنیاد انسانوں کے درمیان روابط ، ہم کاری اور تعاون پر استوار ہے۔ اسی وجہ سے اسلام مومن بھائیوں کے درمیان محبت و دوستی کو انتہائی اہم جانتا ہے اور ان کی تح
-
ایک شخص کے پاس زمین کا ایک ٹکڑا ہے اور اسے بیجنا چاہتا ہے، کیا اسے بیچنے کی صور میں اسے زمین کے پیسوں کا خمس ادا کرنا ہے اور اس پر حج واجب ہوگا؟
5560 2015/04/05 حقوق و احکامیہ سوال دو لحاط سے مبہم ہے: اول یہ کہ اس میں اپ نے اپنے مرجع تقلید کو مشخص نہیں کیا ہے ، دوسرا یہ کہ اس زمین کا عنوان مجہول ہے ، یعنی مشخص نہیں ہے کہ یہ زمین وراثت میں ملی ہے یا ہبہ میں ملی ہےیا خرید
-
نادانی کی وجہ سے فراموش شدہ گزشتہ برسوں کے اجناس کے خمس کا کیسے حساب کیا جاسکتا ہے؟
4615 2015/04/05 حقوق و احکامکلی طور پرجس نے ابتدائے تکلیف سے اور یاچند سال اپنے سال کا خمس ادا نہ کیا ہو ، اگر نہیں جانتا ہے کہ اس کے ذمہ کتنا خمس ہے ، تو اسے حاکم شرع ( مجتہد جامع الشرائط ) یا اس کے وکیل سے مصالحت کرنی چاہئے او
-
شیعہ، کیوں اپنے نام عبدالحسین (حسین کا بندہ) اور عبدالعلی (علی کا بندہ) کے ما ننند رکھتے ہیں؟! جبکہ خداوند متعال فر ما تا ہے کہ صرف میری بندگی کرواور میرے بندے رہو۔
7462 2015/04/05 متفرق1۔ عبد کے عربی زبان میں کئی معنی ہیں: اول: وہ جو پرستش ، خضوع و عبادت کرتا ہے ، دوم: مملوک و غلام 2۔ ائمہ اطہار ( ع ) کا عظیم مقام اور بلند و بالا شان اس امر کا سبب بنا ہے تاکہ ان کے ارادتمند کبھی اظ
-
ایک فضانورد کیسے فضا میں قبلہ کو معین کرے گا اور وضو کرکے نماز پڑھے گا؟ کیا اس کی نماز قصر ہے یا پوری؟
5539 2015/04/05 قبلهواجب نمازیں کسی بھی صورت میں انسان سے ساقط نہیں ہوتی ہیں اور ہر مسلمان جو بالغ ہو جائے اس پر ہر ممکنہ حالت میں نماز پڑھنا واجب ہے۔ جو انسان فضا میں یا فضائی سفینہ میں ہو اگر اس کے لئے وسائل اور امکان
-
نماز کی ہر رکعت میں کیوں دو سجدے ہیں؟
11792 2015/02/15 دو سجدےاگر چہ عبادتیں تعبدی امور میں سے ہیں اور اسی طرح ان کے بعض اجزا و شرائط بھی تعبدی ہیں ، لیکن اس کے باوجود ائمہ اطہار ( ع ) سے نقل کی گئی بعض روایتوں میں تعبدی امور میں سے بعض ، من جملہ سوال میں بیان ک
-
ترک نماز گناہ کبیرہ ہے یا گناہ صغیرہ؟
6400 2015/02/12 کلیاتدین اسلام کی تعلیمات میں ، نماز دین کا ستون ہے اور اس کو عمدا ترک کرنا گنا ہ کبیرہ ھونے کے علاوہ ، نماز کو ترک کرنے وا لا اگرچہ بظاہر مسلما ن ہے او ر اس کے بارے میں مسلمانوں کے احکام نافذ ھوتے ہیں ، ل
-
پیغمبر اسلام نے فرمایا ہے:" : "جس طرح میں نماز پڑھتا ہوں تم بھی اسی طرح پڑھو ۔"کیا عورتوں کو بھی پیغمبر[ص] کی نماز کے مانند نماز پڑھنی چاہئے ؟
7412 2014/10/06 مزید معلومات حاصل کریںپیغمبر اسلام [ ص ] کبھی زبانی طور پر احکام کو بجا لانے کی کیفیت بیان فرماتے تھے اور کبھی بیان کے علاوہ اپنی سیرت اور رفتار و کردار سے بھی عملا دینی احکام کو بجا لانے کی کیفیت کی تربیت دیتے تھے ۔البتہ
-
کیا جہاد النکاح صحیح ہے؟
8379 2014/10/06 وقتی ازدواج [متعہ]مشرق وسطی کا علاقہ ، ادیان اسمانی کے مرکز کے عنوان سے حالیہ برسوں کے دوران عظیم سیاسی تبدیلیوں سے دوچار ھوا ہے۔ اس علاقہ کے لوگوں کے ، ادیان اسمانی سے دیرینہ رابطہ اور بعض ملکوں میں تفرقہ اور اختلاف پ
-
ایک سڑک کے حادثہ میں، میری بہن اپنی شیر خوار بیٹی کے ہمراہ فوت ھوئی، لیکن اس کا شوہر اور دوسری بیٹی زندہ بچے ہیں۔ میرے ماں باپ بھی زندہ ہیں، دیت کی رقم کس طرح تقسیم کی جائے گی؟
5741 2014/08/04 وراثتچونکہ دیت ، وراثت کے طبقات کے مطابق ، تقسیم ھوتی ہے [ 1 ] اور وراثت کا قانون کہتا ہے کہ جو بھی پہلے دنیا سے رخصت ھوجائے ، اس کے ورثا اس سے وراثت لیتے ہیں۔ دیکھنا چاہئیے کہ اس حادثہ میں ، ماں یا اولاد
-
حائض عورت کو کونسے کام ترک کرنے چاہئے؟
8571 2014/06/22 حیض و نفاسعورت حیض کی حالت میں سجدہ میں جاکر ذکر پڑھ سکتی ہے۔ بلکہ مستحب ہے کہ عورت ، حیض کی حالت میں نماز کے وقت خون کو صاف کرکے روئی بدل کر وضو کرکے اور اگر وضو نہ کرسکتی ھوتو تیمم کرکے نماز کی جگہ پر قبلہ رخ
-
کیا کراٹا جیسی ورزش کرنا جائز ہے، جبکہ اس میں بعض اوقات ایک دوسرے کو شدید ضرب لگتی ہے؟ اگر یہ ضرب زخمی ھونے یا بدن کو نقصان پہنچنے کا سبب بنے تو کیا ضرب لگانے والے کو دیہ دینا اور اپنے مد مقابل سے معافی مانگنا ضروری ہے؟
6535 2014/06/22 حقوق و احکاممذکورہ سوال کے بارے میں مراجع محترم تقلید کے دفاتر سے موصول ھوئے جوابات حسب ذیل ہیں: دفتر ایت اللہ العظمی خامنہ ای ( مدظلہ العالی ) : اگر قابل توجہ ضررب نہ ھو اور جان کو خطرہ پہنچنے کا خوف نہ ہو تو
-
انسان پر غسل جنابت کس صورت میں واجب ھوتا ہے؟
15365 2014/06/22 حقوق و احکامانسان کے لئے جنابت واقع ھونے کی دو چیزیں سبب ھوتی ہیں : 1۔ جماع ( ہم بستری ) جب مرد کا الہ تناسل ختنہ گاہ کی مقدار میں مرد یا عورت ، بالغ یا نا بالغ کی شرم گاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے ، اگر چہ منی بھ
-
عورت پر کس صورت میں غسل جنابت واجب ھوتا ہے؟
56191 2014/06/22 حقوق و احکامدو طریقوں سے ( عورت یا مرد کے لئے ) جنابت حاصل ھوتا ہے: 1۔ نزدیکی اور جنسی امیزش ( اس طرح کہ مرد کا الہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے ) اگر چہ منی بھی نکل ن
-
تازہ مسلمان ھوئے افراد ، جو علماء تک رسائی نہ رکھتے ھوں، کے لئے اعلم مرجع تقلید کو منتخب کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
7351 2014/06/22 حقوق و احکامتقلید کے معنی یہ ہیں کہ جو افراد فقہی مسائل میں مہارت نہیں رکھتے ہیں ، وہ اپنے شرعی فرائض بجالانے میں ایک ایسے مجتہد کے فتوی پر عمل کریں جو علم فقہ میں مکمل مہارت رکھتا ھو اور دوسرے مجتہدوں سے زیادہ ع
-
کیا آیت اللہ بہجت کی نظر میں غیر پیشہ ورانہ باکسنگ (گھونسہ بازی) جائز ہے؟
5809 2014/06/22 حقوق و احکامموصوف کی نظر میں ہر قسم کی ورزش ، جس میں ورزش کار ایک دوسرے کو زخمی کریں ، جائز نہیں ہے۔ [ 1 ] [ 1 ] ۔ استفتا از دفتر ایت اللہ بہجت۔