اعلی درجے کی تلاش
کا
5278
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2012/01/01
 
سائٹ کے کوڈ fa13749 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 20360
سوال کا خلاصہ
اگر پروردگار، علم کسى شخص کو دوست رکھتا هو، تو کیا عام لوگ بھى اسے دوست رکھیں گے؟
سوال
میں نے اس مضمون کى ایک روایت سنى هے که: "جب خداوند متعال اپنے بندے کو دوست رکھتا هے، تو جبریئل سے کهتا هے که: میں اپنے فلاں بنده کو دوست رکھتا هوں، پس تم بھى اسے دوست رکھنا، پس جبریئل اسے دوست رکھتا هے، اس کے بعد جبریئل آسمانوں اور زمین کى طرف رخ کرکے بلند آواز میں کهتا هے که: خداوند متعال فلاں بندے کو دوست رکھتا هے، اس لئے تم لوگ بھى اسے دوست رکھو­ نتیجه کے طور پر تمام مخلوقات اس بنده کو دوست رکھیں گى­ کیا یه روایت، شیعوں کى احادیث کے مجموعوں میں آئى هے؟ مهربانى کرکے اس کا حواله بیان فرمایئے­ اسى طرح یه بھى بیان فرمایئے که سند اور اعتبار کے لحاظ سے یه روایت کس درجه پر هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا