Please Wait
کا
5622
5622
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2012/02/12
سوال کا خلاصہ
کیا عورت اپنے شوهر کی اجازت کے بغیر مجازی فضا، یعنی انٹرنیٹ پر دوسروں سے رابطه قائم کر سکتی هے؟
سوال
هم جانتے هیں که عورت کو گھر سے باهر نکلنے کے لیے شوهر کی اجازت کی ضرورت هوتی هے۔ کیا عورت مجازی فضا یعنی انٹرنیٹ پر دوسروں سے رابطه قائم کر سکتی هے؟ کیا اس سلسله میں بھی اپنے شوهر سے اجازت حاصل کرنا ضروری هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے