اعلی درجے کی تلاش
کا
9035
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2008/02/13
سوال کا خلاصہ
اگر کسی نے بچپن میں کسی لڑکے کے ساتھ ﴿بدون دخول﴾ لواط کیا ھو، تو کیا وہ اس کی بہن کے ساتھ ازدواج کر سکتا ہے؟
سوال
میں ایک ایسی لڑکی کے ساتھ ازدواج کرنا چاہتاھوں، جس کے بھائی کے ساتھ کئی سال پہلے ﴿بالغ ھونے سے پہلے﴾ جہالت اور نادانی کی وجہ سے جنسی تعلقات رکھتا تھا، البتہ دخول نہیں ھوا ہے اور منی بھی نہیں نکلی ہے، کیا میں اس لڑکی کے ساتھ ازدواج کرسکتا ھوں؟
ایک مختصر
سوال کے فرض کے مطابق چونکہ دخول انجام نہیں پایا ہے، اس لئے یہ لواط شمار نہیں ھوتا ہے اور اس لڑکے کی بہن کے ساتھ آپ کی شادی حرام نہیں ہے بلکہ جائز اور بلا مانع ہے۔[1] اس کے باوجود ہم نے آپ کے سوال کو مراجع عظام تقلید کے دفاتر میں بھیجا اور وہاں سے حاصل شدہ جوابات حسب ذیل ہیں:
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای ﴿مدظلہ العالی﴾:
جس شخص نے کسی کے ساتھ لواط کیا ھو، اس کی بہن کے ساتھ لواط کرنے والے کی ازدواج حرام ہے۔ لیکن اگر دخول ھونے میں شک کرے، اگر چہ ختنہ گاہ کی مقدار سے کم بھی ہو یا دخول ھونے میں گمان کرے، لیکن یقین نہ رکھتا ھو، تو حرام نہیں ہے۔
حضرت آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی ﴿ مدظلہ العالی﴾:
فرض سوال کے مطابق اس کے ساتھ ازدواج کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
 

[1]  ۔ لواط کرانے والے ﴿مفعول﴾ کی ماں، بہن اور بیٹی لواط کرنے والے ﴿فاعل﴾ پر حرام ہیں، اگر چہ لواط کرنے والا اور لواط کرانے والا نا بالغ بھی ھوں لیکن اگر دخول ھونے میں گمان کرے یا شک کرے کہ دخول ھوا یا نہیں تو اس پر حرام نہیں ہیں ۔ توضيح المسائل (المحشى للإمام الخميني)، ج‏2، ص: 474، مسأله 2405.
نوٹ: اس مسئلہ میں آیت ا۔ ۔ ۔ بہجت﴿رہ﴾ کا فتوی امام خمینی ﴿رہ﴾ کے فتوے کے مطابق ہے۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا