Please Wait
کا
8683
8683
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2010/05/20
سوال کا خلاصہ
فلسفه کیا هے؟ اور اس کے برے هونے کی وجه کیا هے؟
سوال
امام حسن عسکری{ع} نے ایک حدیث میں فرمایا هے که: "آخرالزمان کے علماء فلسفه اور تصوف کی طرف رجحان پیدا کریں گے،" میں یه جاننا چاهتا هوں که فلسفه کیا هے؟ اور اس کے برے هونے کی وجه کیا هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے