Please Wait
کا
5432
5432
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2012/02/07
سوال کا خلاصہ
کیا یه عجیب بات نهیں هے که حضرت زهرا (س) ایک مختصر عمر رکھنے کے باوجود انبیائے الهى کے مقام تک پهنچ جائیں؟
سوال
سلام علیکم، باوجودیکه حضر زهرا(س) نوجوانى میں شهادت پر فائز هوئى هیں اور جیسا که میں جانتا هوں که ان سے بهت کم احادیث نقل کئى گئى هیں اور تقریبا دس سال بچپن میں گزارے هیں، پس ان کے بارےمیں ایسے مقام کا قائل هونا که قلم اس کى توصیف کرنےسے عاجز هے اس قسم کى ایک نوجوان خاتون کے لئے اس کى کیا دلیل هوسکتى هے؟ میری مراد یه هے که کون سے عوامل اس کے سبب بنے هیں که ایک 18 ساله لڑکى انبیاء کے مقام تک پهنچے؟ یعنى ان میں کون سے کمالات تھے که اس قسم کے احترام کى مالک بن گئیں؟ مهربانى کرکے دقیق اور مفصل وضاحت فرمایئے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے