Please Wait
کا
6468
6468
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2009/03/09
سوال کا خلاصہ
کیا حائض عورت کا رمضان المبارک میں بھى قرآن پڑھنا مکروه هے؟
سوال
کیا حیض کى حالت میں عورت کے لئے قرآن پڑھنے کى کراهت رمضان المبارک کے مهینه میں دور هوتى هے؟
ایک مختصر
حائض عورت کے قرآن پڑھنے کا مکروه هونے کے سلسله میں رمضان المبارک کے مهنه میں یا اس کے علاوه کسى وقت میں کوئى فرق نهیں هےـ
حضرت امام خمینى نے اس سلسله میں فرمایا هے:" حائض عورت کے لئے قرآن مجید کا پڑھنا ، اپنے ساتھـ رکھنا اور اپنے بدن کے کسى حصه کو قرآن مجید کے حایشه سے مس کرنا مکروه هےـ"[1]
البته قابل توجه بات هے که عبادات میں کراهت ،کم تر ثواب کے معنى میں هےـ اس لحاظ سے اگر حائض عورت رمضان المبارک کے مهینه میں قرآن مجید کى تلاوت کرے ، تو اسے ثواب ضرور ملیں گے لیکن اس کے ان ثوابوں کى مقدار اس سے کم هے، جو وه حیض سے پاک هونے کى حالت میں رمضان المبارک میں تلاوت کرےـ
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے