اعلی درجے کی تلاش
کا
5798
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2010/11/09
 
سائٹ کے کوڈ fa3062 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 10672
سوال کا خلاصہ
اس کے باوجود که قرآن مجید نے همیں غم واندوه سے منع کیا هے٬ پهر بهی کچھ لوگ کیوں غم و آلام کی تشهیر اور ترویج کرتے هیں ؟
سوال
اس کے باوجود که قرآن مجید نے همیں غم وآلام سے منع کیا هے٬ پهر بهی کیوں غم وآلام کو پهیلانے والے مداح پائے جاتے هیں٬ کیا "انا لله و انا الیه راجعون" کا قانون یا وهی وصال یار اهل بیت کے لئے نهیں تها اور وه نجات کی راه پر گامزن نهیں هیں ؟ البته تمام آئمه اپنے زمانے میں ناشناخته تهے اور اسی طرح حضرت مهدی(عج) بهی ! پس مداح کیوں اپنی انرجی کو انبیاء اور آئمه کی تمناؤں کو عملی جامه پهنانے کے لئے محفوظ نهیں رکهتے هیں ؟ اگر آج امام حسین (ع) همارے درمیان هوتے اور هم ان سے سوال کرتے که آپ هم سے عملا وفاداری کا عهد وپیمان چاهتے هیں یا رونا دھونا اور اپنا سر پیٹنا ؟ تو امام حسین(ع) همیں کیا جواب دیتے؟ یقینا وه فر ماتے که عهد وپیمان کی وفاداری ضروری هے٬ حقیقتا انهوں نے راه خدا دکهانے کے لئے شهادت کا انتخاب کیا تها تاکه همارے لئے خدا کے بارے میں ( ایاک نعبد وایاک نستعین ) کا عهد و پیمان حق طلبی و ظلم ستیزی کا ایک مکمل نمونه عمل بن جائے٬ اور هم انهیں اپنے لئے مشعل راه قرار دیں٬ نه که ان کی قابل فخر شهادت کے لئے صرف گریه وزاری کر کے اپنا سر وسینه پیٹیں-
" الا ان اولیا ء الله لا خوف علیهم ولاهم یحزنون" ( یونس: 62)٬ " آگاه هو جاؤ که اولیائے خدا پر نه خوف طاری هو تا هے اور نه وه محزون اور رنجیده هوتے هیں"
اس کے علاوه سوره بقره: 38/ 62/ 112/ 262/ 247/277 ٬ سوره آل عمران/ 170 ٬ سوره مائده/ 69 ٬ سوره انعام/ 48 ٬ سوره اعراف/ 35 ٬ سوره زمر/ 61 ٬ سوره احقاف/ 13 ٬ همارے لئے غم و آلام کو منع کرنے والی آیتیں هیں که عام طور پر مداح اس کے بر خلاف عمل کر تے هیں٬ خداوند متعال کسی کے لئے حتی که اهل بیت کے لئے بهی استثناء کا قائل نهیں هے٬ جو بهی خدا کا دوست یا مرد عمل بننا چاهے اس کے لئے " ولاهم یحزنون" هے نه که غم و آلام کی تشهیر کرنا-
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا