Please Wait
کا
5028
5028
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/01/19
سوال کا خلاصہ
کیا بینک میں ڈیپازٹ کے طور پر رکھے ھوئے لون ( قرضه )اور اس کے منافع پر خمس ھے ؟
سوال
اگر لون ( قرضه ) حاصل کرنے کے بعد اسے ایک سال کے لئے بینک میں ڈیپازٹ کے طور پر رکھا جائے اور اس مدت میں اس کا کچھ منافع بھی ملے تو کیا اس لون ( قرضه ) کی رقم پر خمس دینا ھے ؟ منافع کے طور پر ملی رقم کے خمس کا کیا حکم ھے ؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے