Please Wait
کا
4928
4928
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2013/12/08
سوال کا خلاصہ
اگر ہم چند اموات کی نیت سے صرف ایک سورہ پڑھیں، تو کیا اس کے ثواب ان کے درمیان تقسیم ھوتے ہیں؟
سوال
اگر ہم چند اموات کی نیت سے صرف ایک سورہ پڑھیں، تو کیا اس کے ثواب ان کے درمیان تقسیم ھوتے ہیں؟ یا ہر میت کو ایک مکمل سورہ کے ثواب ملتےہیں؟
ایک مختصر
اگر چہ اعمال و اذ کار کے ثواب کا امر خدا وند متعال کے دست قدرت میں ہے،لیکن انشاء اللہ ایک مکمل سورہ کے ثواب ہر میت کو پہنچیں گے، لہذا مناسب ہے کہ اموات کے لئے قرآن مجید کی تلاوت اور دوسرے تمام نیک اعمال انجام دیتے وقت دوسرے مومنین کو بھی نیت میں شامل کرنا چاہئیے اور انھیں بھی ثواب میں شریک قرار دیا جائے۔
ضمیمے:
اس سوال کے بارے میں مراجع محترم تقلید کے جوابات حسب ذیل ہیں:[1]
حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی﴿ مدظلہ العالی﴾:
سورہ کی تلاوت کے پورے ثواب تمام اموات کو پہنچتے ہیں۔
حضرت آیت اللہ العظمی نوری ھمدانی﴿ مد ظلہ العالی﴾:
انشاء اللہ تمام مد نظر اموات کو ثواب ملیں گے۔
حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی ﴿مدظلہ العالی﴾:
سورہ پڑھنے کے ثواب ان سب کو ملیں گے۔

[1] ۔ اسلام کویسٹ سائٹ کے ذریعہ آیات عظام مکارم شیرازی، صافی گلپائگانی اور نوری ہمدانی ﴿ مدظلہ العالی﴾ کے دفاتر سے استفتاء۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے