Please Wait
کا
5104
5104
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/04/11
سوال کا خلاصہ
اگر امام جماعت، تشھ٘د میں ایک حرف کا اضافه کرے تو اس کا کیا حکم ھے؟ اور اس صورت میں مامومین کا فریضه کیا ھے؟
سوال
ھماری، مسجد کا امام جماعت نماز کے تشھ٘د میں ایک "واو" اضافه پڑھتا ھے، یعنی: "اشهد ان لا اله الا الله وحده لاشریک له و اشهد و ان محمداً عبده و رسوله اللهم صل علی محمد و آل محمد" پڑھتے وقت، لفظ "اشھد" اور لفظ "ان٘ محمداً" کے درمیان ایک "واو" اضافه پڑھتا ھے۔ قابل ذکر بات ھے که یه شخص سالھاسال سے ھماری مسجد کا امام جماعت اور ھمارے قصبے کے حوزه علمیه کا استاد ھے۔ تقریباً تین مھینوں سے نماز میں اس غلطی کا ارتکاب کر رھا ھے، اس غلطی کو ضبط {ٹیپ} کر کے اسے مطلع کیا گیا، لیکن وه قبول نھیں کرتا ھے، اس لئے جب یه مسئله مسل٘م اور ثابت ھو جائے، تو اس صورت میں مامومین کے لئے مذکوری امام جماعت کا اقتدا کرنے کے سلسله میں کیا حکم ھے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے