اعلی درجے کی تلاش
کا
6140
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/07/23
 
سائٹ کے کوڈ fa5356 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 15390
سوال کا خلاصہ
خدا کون هے؟ میں کیوں خدا نهیں هوں؟ میں کیوں خدا سے همیشه ابد تک کمزور تر ، پست تر اور کم علم تر هوں؟ وغیره
سوال
حقیر نے دو مهینے پهلے شادی کی هے۔ تقریباً آٹھ مهینوں سے ایک نفسیاتی کشمکش سے دوچار هوں۔ میں اس سے پهلے کافی مذهبی تھا اور خدا پر اعتقاد رکھتا تھا، لیکن افسوس که تقریباً آٹھ مهینے پهلے میرے ذهن میں کچھ سوالات ابھرے، جن کے نتیجه میں اس وقت میری زندگی جهنم میں تبدیل هوئی هے اور یه حالت مجھے شدید جنون ، دیوانگی، افسردگی اور خودکشی کی طرف کھینچ رهی هے۔ میرے ذهن میں سوالات کی ایک بھرمار ابھر رهی هے که : خدا کون هے؟ میں کیوں خدا نهیں هوں؟ مجھے کیوں خدا سے همیشه اور تا ابد کمزور تر ، پست تر اور کم علم تر رهنا چاهئیے اور حتی مرنے کے بعد بھی خدا کے حکم کے تابع رهنا چاهئیے؟ میں کیوں خود آزاد اور مستقل نهیں هوں، حتی مجھے اٹھنے ، بیٹھنے، سونے، کھانے، پینے اور تمام کام خدا کے اراده کے تحت کرنے هیں؟ میری مدد فرمائیے۔ آپ سے استدعا هے که میرے لیے کوئی دعا، آیت یا کوئی ایسی چیز بتائیے جو میرے لیے معجزه نما هو اور اس شیطانی کام کو مجھ سے دور کرے اور مجھے اسی سابقه عقیده کی طرف پلٹا دے، کیونکه ان سوالات کو ذهن میں رکھتے هوئے میں اپنے گزشته روحی اور نفسیاتی حالت کی طرف نهیں پلٹ سکتا هوں۔ کوئی معجزه رونام هونا چاهئیے میں خدا سے درخواست کرتا هوں لیکن کچھ حاصل نهیں هوتا هے-
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا