Please Wait
کا
5774
5774
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/10/11
سوال کا خلاصہ
امیرالمومنین کے مستقبل میں ظلم و حوادث سے دوچار ھونے کے بارے میں پیغمبر اکرم[ص] کی پیشنگوئیوں کی روایتوں کے منابع کهاں ھیں؟
سوال
میں ان روایتوں کو جاننا چاهتا ھوں، جن میں پیغمبر اسلام [ص] نے امیرالمومنین[ع] کے مستقبل میں ظلم و حوادث سے دوچار ھونے کے بارے میں پیشنگوئیاں کی ھیں۔ مثلاً هم نے بھت سنا ھے که آنحضرت[ص] نے حضرت علی [ع] کی تین جگهوں کے بارے میں پیشگوئی کی ھے، یا صلح حدیبیه کے دوران فرمایا ھے که" ایک دن تمهارے نام کو بھی مٹا دیا جائے گا" وغیره۔ اگر ممکن ھوتو مهربانی کرکے ایسی کتاب و منبع کا پته بتائیے جس میں یه روایتیں درج ھوں،
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے