Please Wait
کا
6834
6834
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/05/21
سوال کا خلاصہ
جس عورت نے حائض هونے کے گمان سے استحاضه کے دوران نمازیں نهیں پڑھی هیں اس کا فریضه کیا هے؟
سوال
اگر کسی عورت کی عادت سات دن هو لیکن وه استثنائی طور پر دس دن تک خون دیکھے تو اسے آٹھویں دن کے بعد بجا نهیں لائی گئی نمازوں کی قضا بجا لانی چاهئیے، سوال یه هے که :
۱لف: اس فرضیه پر که اس کا استحاضه متوسطه هو تو کیا آٹھویں دن کے بعد نه پڑھی گئی نمازوں کو بجا لانے کے لیے اسے غسل کرنا ضروری هے؟
ب: اگر پاک هونے کے بعد استحاضه کے دوران قضا هوئی نمازوں کو بجا لانا چاهے، تو کیا غسل کو بھی قضا کے طور پر بجا لانا چاهئیے؟
ج: اس کے پیش نظر که استحاضه متوسطه کے شروع هونے کے بعد والی نماز سے پهلے غسل کرنا چاهئیے، کیا استحاضه شروع هونے کا زمانه ساتویں دن کی نماز مغرب و عشا سے پهلے حساب کرنا چاهئیے یا آٹھویں دن کی نماز صبح سے پهلے حساب کرنا چاهئیے؟ {جبکه اس کی سات روزه عادت دونوں مواقع پر ممکن هو، یعنی اس کے خاتمے کی مدت معلوم نه هو که نماز مغرب سے پهلے تھی یا نماز صبح سے پهلے۔}
د: اگر اس نے خیال کیا که استحاضه کثیره هے اور اسی نیت سے غسل کیا هو اور بعد میں معلوم هو جائے که استحاضه قلیله تھا، تو کیا وه غسل، استحاضه قلیله کے زمانه کے واجب غسل کے لیے کافی هے؟

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے