Please Wait
کا
5927
5927
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/11/20
سوال کا خلاصہ
چاکلیٹ یا الکحل اور جلاٹین سے بنی ھوئی چیزوں کا کیا حکم ھے؟
سوال
حقیر کا ایک سوال ھے، امید ھے که اس کا جواب دیں گے، حقیر اپنے ملک سے باهر، ایک غیر اسلامی ملک میں زندگی گزارتا هے وهاں پر غیر ملکیوں کے لئے کام ملنا مشکل ھے، خاص کر آج کل کی عالمی اقتصادی بحران کے دوران۔
کیا چاکلیٹ یا الکحل اور جلاٹین[ gelatin] سے بنی ھوئی چیزوں کے کھانے میں کوئی حرج ھے؟ حتی که اگر انسان ان کے کھانے سے مست بھی نه ھو ؟
کیا چاکلیٹ یا الکحل اور جلاٹین[ gelatin] سے بنی ھوئی چیزوں کے کھانے میں کوئی حرج ھے؟ حتی که اگر انسان ان کے کھانے سے مست بھی نه ھو ؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے