Please Wait
کا
5932
5932
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/12/29
سوال کا خلاصہ
جس شخص کے بدن کے اعضاء (هاتھ، پیر اور سر وغیره) پر زخم هو یا بنڈیج کیا هوا هو اور اس پر پانى ڈالنا مضر هو، تو وه کیسے وضو، غسل یا تیمم کرے گا ؟
سوال
جس شخص کےبدن کے اعضاء میں سے کوئى عضو، مثال کے طور پر پیر یا سر وغیره زخمى هو اور اس پر بنڈیج کیا گیا هو اور اس پر پانى ڈالنا مضر هو، تو وه کیسے وضو کرے گا؟ اور اگر اسے غسل کرنے کى مجبورى هو تو وه کیسے غسل کرے گا؟ اور اگر پاک مٹى نه ملے ته وه کیا کرے گا؟ چونکه میں ملک سے باهر زندگى گزارتا هوں، اور پاک مٹى حاصل کرنا بهت مشکل اور ناممکن هے، تو کیا میں اپنے بدن کو اس حصه کےعلاوه دھوسکتا هوں جس کے لئے پانى ڈالنا مضر هے یا بنڈیج کى وجه سے دھویا نهیں جاسکتا هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے