اعلی درجے کی تلاش
کا
5573
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2008/11/08
 
سائٹ کے کوڈ fa666 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 3467
سوال کا خلاصہ
باپ کی غیر موجودگی یا اس کے جیل میں ھونے کی صورت میں، کیا ماں دادا کے بدلے بچھ کی نگرانی کرسکتی ھے؟۔
سوال
امریکھ میں بچے کے بارے میں فیصلھ عدالت کے ذمه ھوتا ھے۔ اگر باپ مر جائے یا جیل میں بند ھو۔ عدالت کی طرف سے بچے کو ماں کے سپرد کیا جاتا ھے۔ لیکن اسلامی قوانین کے مطابق باپ کی غیر موجودگی میں، بچے کی نگرانی ، کھ اس صورت میں بھی جب کھ ماں اپنے فرزند کی نگرانی کی طاقت رکھه سکتی ھے ۔ دادا کو سونپ دی گئی ھے۔ اب اگر ماں یھ کام انجام دے تو کیا غلط ھے۔
ایک مختصر

حضرت آیۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای (مد ظلھ العالی ) کے دفتر کا جواب:

باپ کے فوت ھونے کی صورت میں بچے کی پرورش  اور نگرانی کا حق اسلامی قوانین کے مطابق بھی بچے کے بالغ ھونے تک ماں کو حاصل ھے ۔ لیکن باپ کی عدم موجودگی میں اس کی پرورش کا حق ختم نھیں ھوتا۔ اگر چھ ماں کی نگرانی بلا مانع ھے۔

حضرت آیۃ اللھ فاضل لنکرانی کے دفتر کا جواب:

فقھی نقطھ نظر سے اگرچه بچے کا ولی اور سرپرست اس کا دادا ھے ۔لیکن بچے کی پرورش کا حق باپ کے فوت ھونے کے بعد ماں کو حاصل ھے اور دادا بچے کو ماں سے الگ نھیں کرسکتا۔

حضرت آیۃ اللھ مکارم شیرازی (مد ظلھ العالی )کے دفتر کا جواب:

سوال کے مفروضے میں جھاں پر دادا کی ولایت اور پرورش کو لاگو کرنا ممکن نھیں ، ماں کی پرورش میں کوئی اشکال نھیں۔ اگرچھ ممکن ھونے کی صورت میں ماں کو چاھئے کھ وه دادا کو راضی کرے۔

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا