Please Wait
کا
6892
6892
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2012/02/12
سوال کا خلاصہ
زیارت عاشورا میں سو لعن اور سو سلام پڑھنے کے طریقه کی سند کیا هے؟
سوال
بعض علماء کا اعتقاد هے که زیارت عاشورا میں سو{۱۰۰}لعن اور سو{۱۰۰} سلام پڑھنے میں ان کا آخری حصه کافی هے اور پورے متن کو پڑھنے کی ضرورت نهیں هے اگر یه جمله هھی صحیح هے تو مهربانی کر کے اس کی سند بیان کیجئیے، شکریه؛
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے