جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:حقوق و احکام)
-
رقص حرام ھونے کے بارے میں احادیث کا سند کے ساتھه ذکر کریں۔
10085 2008/10/23 حقوق و احکامسوال کا جواب دینے سے پھلے ایک مقدمھ کی طرف توجھ کرنا ضروری ھے۔ اور وه یھ کھ صرف کسی روایت کا روایاتی کتب میں ھونا ، دلیل کے طور پر پیش نھیں کیا جاسکتا ھے۔ روایت کو دلیل بنانا صرف فقھا کے اختیار اور ان
-
پیغمبر کے زمانے میں عورتوں کا حجاب اور اس زمانے سے پھلے کس طرح تھا؟
13815 2008/10/23 حقوق و احکاملغت میں حجاب کے معنی پردے کے ھیں۔ اور اس چیز کو کھتے ھیں جو دو چیزوں کے درمیان حائل ھوجائے۔ البتھ جس طرح مفسریں اور محققین نے بیان کیاھے ، حجاب کا لفظ عورتوں کو ڈھانپنے کے معنی میں ھے۔ یھ ایک ایسی اصط
-
کیا ایک مسلمان عورت کے ایک غیر اخلاقی شخص سے شادی کے سلسله میں ایک آگاه شخص اس عورت کو ان مسائل سے آگاه کر سکتا هے؟
6523 2008/10/22 حقوق و احکاممذکوره سوال کے سلسله میں مراجع تقلید کا جواب بیان کر نے سے پهلے قابل ذکر بات هے که: هر مسلمان عورت کا فریضه هے که جب کوئی شخص اس کی خواستگاری کے لئے اجائے ، تو وه اس شخذص کے بارے میں تحقیق کرے تاکه هر
-
نماز عصر اور ابتدائی وقت کب ھے؟
10964 2008/10/19 حقوق و احکامنماز عصر کا ابتدائی وقت ، وھی نماز عصر کی فضیلت کا ابتدائی وقت ھے جو نماز کے مخصوص وقت کے ختم ھونے کے بعد شروع ھوتا ھے۔
-
اسلامی معاشرے میں ایک شھری کی اھم خصوصیت کیا ھیں؟
18934 2008/10/06 حقوق و احکاماسلام کا حیات بخش مکتب ، اخری شریعت الھی کے عنوان سےایک جامع اور مکمل دین ھے ، اس جھت سے اسلام میں ، اجتماعی قوانین و احکام ، جیسے : انفرادی احکام کا اھتمام کیا گیا ھے ۔ اسلام کی نظر میں ، ایک معاشره
-
موسیقی کے حلال اور حرام ھونے کی دلیلوں کو بیان کیجئے ؟
18037 2008/10/06 حقوق و احکامفقھ کی اصطلاح میں غنا اور موسیقی اپس میں فرق رکھتے ھیں ھے۔ غنا ، اس اواز کو کھتے ھیں ، جو حنجرے ( حلق ) میں گھومنے کے ساتھه نکلے ، اور سننے والے میں سرور اور وجد کی کیفیت پیدا کرےاور یھ اواز لھو و
-
اھل سنت کے وضو کے طریقھ کے پیش نظر آیھ وضو میں لفظ " الی " کن معنی میں ھے؟ اور اس سلسلھ میں پیغمبر اسلام صلی اللھ علیھ وآلھ وسلم کی سیرت کیا ھے؟
8603 2008/09/21 سیرتایھ وضو میں لفظ الی کے بارے میں قابل ذکر بات ھے کھ یھ صرف دھونے کی حد اور مقدار بیان کرنے کےلئے ھے ، نھ کھ دھونے کی کیفیت بیان کرنے کے لئے ۔ یعنی ایھ شریفھ میں ، وضو میںجو ھاتھه کی حد اور مقدار دھونی
-
کیا استمنا گناه کبیره ھے ؟ اس سے نجات کی راه کیا ھے ؟
20128 2008/09/21 حقوق و احکاممشت زنی ، جسے استمنا کھتے ھیں۔ گناھان کبیره میں سے ھے اور حرام ھے [ i ] اور اسکی شدید سزا ھے۔استمنا یا مشت زنی سے نجات پانے کی بھترین راه شرعی ازدواج ( دائمی یا موقت ) اس کے خاص شرائط کے ساتھه ، انجام
-
کیا غیر مسلم کے ذبیحھ کا استعمال کیا جاسکتا ھے؟
7471 2008/09/21 حقوق و احکامشیعھ فقھا اور مکتب اھل بیت علیھم السلام کے مطابق اسلامی طور پر ذبح نھ ھونے والے حیوان کا گوشت ، مردار کے حکم میں ھے ، یھ گوشت حرام اور اس کا کھانا جائز نھیں ھے۔
-
قرآن مجید کے مطابق خاندان میں مردوں کی عورتوں پر نگرانی کی کیا توجیھ ھے؟
17297 2008/08/23 حقوق و احکامسوره نسا کی ایت نمبر 34 میں عورتوں پر مردوں کی نگرانی اور حکمرانی الرجال قوامون علی النسا عورتوں پر مردوں کے تسلط ، زور زبردستی اور بالا دستی کے معنی میں نھیں ھے ، بلکھ جیسا کھ اھل لغت اور ان کی پیر
-
شیعه هاﭡﮭ کھول کر نماز کیوں پڑھتے هیں؟
20270 2008/08/21 حقوق و احکامشیعه اثنا عشری نماز کو هاﭡﮭ کھول کر اس لئے پڑھتے هیں تاکه پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله اور ائمه اطهار علیهم السلام کی سنت اور طریقه پر عمل کرسکیں ، اس سلسله میں ان کی دلیل وه روایات هیں جو بیان کرت
-
بدعت کیا ھے اور اس کے احکام کیا ھیں؟
9303 2008/08/21 حقوق و احکاملغت میں بدعت ایسا نیا کام انجام دینا ھے جس کی سابقھ نظیر نھ ھو اور اصطلاح میں اس کے معنی ادخال ما لیس من الدیں فی الدین ھے ، یعنی ایک ایسی چیز کو دین سے نسبت دینا ، جو حقیقت میں دین کا جزو نھیں ھے دین
-
اگر مصالحت کے بعد طرفین میں سے ایک جبر و اکراه کا دعوی کرے تو کیا مصالحت کے انعقاد پر کوئی اثر پڑتا ھے؟
5780 2008/08/21 حقوق و احکامایسے مواقع پر عقد مصالحت کے صحیح ھونے کا دعوی کرنے والے کی بات مقدم ھے ، لیکن اسے قسم بھی کھانی چاھئے ۔ البتھ جبر و اکراه واقع ھونے کا دعوی کرنے والے کو گواه اور واضح دلیل پیش کرنی چاھئے۔
-
تقلید کیوں کرنی چاهئے
7436 2007/09/09 حقوق و احکامتقلید کا جواز ان مسائل میں هے جس کے بارے میں خودمقلدکو اجتھاد کرنا چاهئے ( یعنی دلائل کے ذریعه خود سمجھنا چاھئے ) اور اس سلسله میں کسی مجتھد کا فتوی مقلد کے لیئے کافی نهیں هے لهذا یه مساله اھمیت کا حا