20217
Exegesis
2012/05/19
قرآن مجید میں تقریباً ۳۵ حیوانات کا نام آیا ہے۔ قرآن مجید میں جن پرندوں اور حشرات کا نام آیا ہے وہ حسب ذیل ہیں: سلوی= بٹیر{بقرہ/۵۷}، بعوض=مچھر{بقرہ/۲۶} ذباب=مکھی{حج/۷۳}، نحل=شہد کی مکھی {نحل/۶۸}، عنکبوت=مکڑی {عنکبوت/۴۱}، جراد=ٹڈی {اعراف/۱۳۳}، ھدھد=ہد ہد{نمل/۲۷}، غراب=کوا{مائدہ/۳۲}، ابابیل=ابابیل{فیل/۳}، نمل=چیونٹی{نمل/۱۸}، فراش=تتلی{قارعہ/۴}، قمل=جوں{اعراف/۱۳۳}