جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:صحابه )
-
کیا یہ تاریخی واقعہ صحیح ہے کہ عثمان کے قتل کے سلسلہ میں امام علی (ع) نے ان کے دفاع اور حمایت کے لئے امام حسن اور امام حسین (ع) کو عثمان کے گھر بھیجدیا؟
9844 2015/04/16 تاريخ بزرگانامام علی ( ع ) کی طرف سےعثمان کی حمایت اورامام حسن اور امام حسین کو عثمان کے گھر بھیجنے کا واقعہ بعض تاریخی منابع میں نقل کیا گیا ہے۔ لیکن اس موضوع کے بارے میں مورخین اور تجزیہ نگاروں اور محدثین نے نق
-
کیا خلیفہ دوم نے ام کلثوم سے ازدواج کی ہے؟
7490 2015/04/05 تاريخ بزرگانعمر بن خطاب کی ام کلثوم سے ازدواج کا موضوع اگرچہ بظاہر ایک دینی اور شرعی مسئلہ ہے ، لیکن پوری تاریخ میں یہ مسئلہ امام علی ( ع ) کی عمر بن خطاب کی خلافت کی تائید کے طور پر ایک سیاسی وسیلہ کے عنوان سے ا
-
کیا شیعوں کا یہ اعتقاد ہے کہ عمر بن خطاب کا کفر ابلیس کے کفر کے مساوی ہے؟
11751 2012/08/13 کلام قدیممذکورہ روایت ، اولا: سند اور متن کے لحاظ سے ضعیف ہے اور مرسلات میں سے ہے ، جو حجت نہیں ہے ، کیونکہ عیاشی سے ابو بصیر تک سند اور واسطہ معلوم نہیں ہے اور اگر کہا جائے کہ بعض مرسلات قابل قبول ہیں ، عیاشی
-
کیا شیعوں کا یہ اعتقاد ہے کہ خلیفہ دوم عمر بن خطاب خنثی تھے؟
11718 2012/08/13 تاريخ بزرگانخلفائے راشدین خاص کر عمر بن خطاب کے بارے میں شیعہ علما کا نظریہ ، وہی ائمہ اطہار { ع } کا نظریہ ہے- شیعوں کی کسی معتبر احادیث کی کتاب میں ائمہ اطہار { ع } سے کوئی ایسی روایت نقل نہیں کی گئی ہے ، جس سے