جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:نماز)
-
اہل سنت کے نظریہ کے پیش نظر شیعوں کے فقہی نظریہ کے مطابق سفر میں نماز قصر پڑھنا جائز ہے یا واجب؟
10867 2012/07/08 حقوق و احکامجو بات مسلم ہے ، وہ یہ ہے کہ پانچ وقت کی نمازیں ابتدا میں دو رکعتی تشریع ھوئی ہیں- اسی طرح اس میں بھی کوئی شک و شبہہ نہیں ہے کہ نماز کو وطن میں پڑھنے کی صورت میں دو رکعتوں کا اضافہ کیا گیا ہے ، اب بحث