جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:انسان و خدا)
-
رزق کے بارے میں کونسی روایت موجود ہے؟ رزق حلال حاصل کرنے کے طریقے کیا ہیں؟ افزائش رزق کے لئے کونسی دعائیں موجود ہیں؟
14691 2015/05/21 رزقلوگوں کے عام تصور کے خلاف کہ رزق کو صرف اس کے مادی مصادیق میں استعمال کرتے ہیں ، روایتوں میں لفظ رزق وسیع معنی میں استعمال ہوا ہے اور خدا وند متعال کی تمام نعمتوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ خواہ وہ نعمت مادی ہ
-
نفس، روح، جان، عقل،اور ذہن و فطرت کے درمیان کیسا رابطہ ہے؟
16910 2015/05/21 اسلامی فلسفہکبھی ان الفاظ کا مراد ایک ہی چیز ہےاور تمام اشارے ایک حقیقت کی طرف ہیں یعنی وہی وجود اور انسان کی حقیقت ، کبھی ان سے مختلف معنی ارادہ کئے جاتے ہیں اور ان الفاظ میں سے ہر ایک ، نفس کے مختلف مراتب و مقا
-
کیا جس کا رابطہ خدا سے زیادہ ہو وہ زیادہ بلا و مصیبت سے دوچار ہوتا ہے؟
6697 2015/04/05 ابتلا و امتحانشیطان ، فرزندان ادم کا قسم خوردہ دشمن ہے کہ اس نے خدا کی عزت و جلال کی قسم کھائی ہے کہ فرزندان ادم کو ہر گز نہ چھوڑے گا یہاں تک کہ انھیں گمراہ کردے گا ، صرف مخلص انسان پر تسلط کی طاقت نہیں رکھتا ہے۔ ا
-
اولیائے الہی کی زندگی میں درد و رنج کا فسلفہ کیا ہے؟
7803 2015/04/05 ابتلا و امتحانخلقت کا مقصد ، مخلوقات کو کرامت و بخشش عطا کرنا ہے۔ یہ مقصد شرور و بلاؤں کے ساتھ منافات نہیں رکھتا ہے ، کیونکہ اولا: جس عالم میں ہم قرار پائے ہیں ، وہ عالم مادہ ہے اور عالم مادہ کی خصوصیات میں سے ایک
-
قرآن مجید میں آیا ہے کہ انسان کا رزق حلال ھونے کے علاوہ طیب یعنی پاک بھی ھونا چاہئے۔ حلال اور پاک میں کیا فرق ہے؟
16276 2014/06/22 قرآنی علومصحیح لغات [ 1 ] کے مطابق لفظ طیب کے معنی پاک و پاکیزہ ہیں۔ ابن منظور اس معنی کو قبول کرنے کے ضمن میں اعتقاد رکھتے ہیں کہ لفظ طیب وسیع معنی میں استعمال ھوتا ہے اور مختلف مواقع پر ان موارد کے متناسب اس
-
باوجودیکہ دین اسلام تنہا برحق دین ہے، تو قرآن مجید میں کیوں دوسرے ادیان کے پیرؤں کی نجات ممکن ھونا اعلان کیا گیا ہے؟ کیا اس آیہ شریفہ سے عیسائیوں کے بہشت میں داخل ھونے کے مطلب کو استخراج کیا جاسکتا ہے؟ کیا یہ معنی اسلام کے صحیح دین ھونے سے تضاد نہیں رکھتے ہیں؟
8687 2014/03/19 Exegesisاسلام کی تعلیمات میں ابتدا سے ہی مقدس ترین متن ﴿قران مجید﴾ میں اس مطلب کا اعتراف کیا گیا ہے کہ اگر غیر مسلموں کے بعض گروہ اپنی پاک فطرت پر زندگی بسر کریں ، نیک کام انجام دیں اور حقیقی طور پر دین اسلام
-
بہشت اور جہنم میں دن اور رات کی کیفیت کیا ہے؟
10174 2014/03/19 Exegesisقران مجید کی بعض ایات میں موت کے بعد عذاب و نعمتوں کی طرف اشارہ کرتے ھوئے انھیں دن اور رات کے دوران قرار دیا گیا ہے۔ ایک ایہ شریفہ میں یوں ایا ہے: « النار یعرضون علیها غدوا و عشیا » ؛ [ 1 ] وہ جہنم جس
-
اگر یہ طے پایا ہے کہ دعا کرنے سے مشکلات حل ھو جائیں تو زندگی میں خود ہمارا رول کیا ہے؟
6180 2014/02/12 نظری اخلاقدین اسلام ، ظاہر و باطن کو اکھٹا کرنے کا دین ہے ، مادی اور معنوی امور کو اکھٹا کرنے کا دین ہے۔ جس طرح پروردگار عالم ، ھوا اور بادلوں کا خالق ہے اور بارش کچھ قوانین کے تحت برستی ہے جنھیں پروردگار عالم
-
کیا نذر کرنے سے تقدیر بدل سکتی ہے؟
10972 2014/01/22 کلام قدیمقضا ئے الہی دوقسم کی ھوتی ہے ، ایک حتمی تقدریر الہی ہے ، جو لوح محفوظ سے متعلق ہے اور دوسری لوح محو و اثبات سے متعلق ہے۔ لوح محو و اثبات والی تقدیر الہی قابل تغییر ہے ، یعنی اس پر لکھی گئی قضا و قدر ت
-
دینی عقل تک پہنچنے کے لئے آپ کونسے عملی طریقوں کی تجویز کرتے ہیں؟
5844 2013/08/13 عملی اخلاققابل بیان ہے کہ علم ، ایمان اور عمل کے درمیان دائمہ رابطہ موجود ہے ، انسان اس وقت دینی عقل تک پہنچتا ہے جب جس قدر وہ سمجھتا ہے اور جانتا ہے اس پر عمل کرتا ہے- روایتوں میں ایا ہے کہ: جو کچھ جانتے ھو اس
-
قرآن مجید کے مطابق انسان کی کن طریقوں سے آزمائش کی جاتی ہے؟
18236 2013/08/13 Exegesisخداوند متعال قران مجید میں ارشاد فرماتا ہے: میں نے انسانوں کو پیدا کیا ہے تاکہ ان کی ازمائش کروں کہ ، ان میں سے کون بہتر عمل انجام دیتا ہے- خدا کی ازمائش و امتحان کا مفہوم ، ہماری ازمائشوں سے مختلف ہے
-
روح اور بدن کے درمیان کس قسم کا رابطہ ہے؟
12271 2013/04/09 اسلامی فلسفہروح اور بدن کے درمیان رابطہ کے بارے میں قابل ذکر ہے کہ بدن ، روح اور نفس کے مراتب کا ایک مرتبہ ہے اور اسی وجہ سے حقیقت میں بدن ، روح اور نفس کے اندر ہے نہ یہ کہ روح بدن میں موجود ھے ، کیونکہ حکمت متعا
-
کیا ممکن ہے، کہ کسی فرد کے اندر بعض ارواح داخل ہوجائیں؟ "دفاعی تابشوں" سے کیا مراد ہے؟
7170 2012/09/20 نظری عرفانحلول اور تناسخ کا مسئلہ جنت اور جہنم اور معاد سے انکار کرنے کے مترادف ہوںے کی وجہ سے دین اسلام میں باطل قرار دیا گیا ہے۔ لیکن ارواح کی حاضری ، اور ان کے ساتھ ایک خاص رابطہ برقرار کرنا اگرچہ غیر شرعی ع
-
موت کے بعد انسان کی روح کسی حیوان میں منتقل ھوتی ہے، یا برزخ میں رہتی ہے؟
18862 2012/09/19 کلام قدیمموت کے بعد انسان کی روح کا کسی دوسرے انسان یا حیوان میں منتقل ھونا ، تناسخ کے قائل لوگوں کا اعتقاد ہے اور اسلام کے مطابق باطل اور مردود ہے- روح ، دنیا میں بدن سے جدا ھونے کے بعد عالم برزخ میں ایک مثال
-
ذکر سے کیا مراد ہے اور اس کی کتنی قسمیں ہیں؟
33569 2012/09/19 عملی عرفانخدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں ، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا ، دل کی نورانیت ، سکون قلب ، { خدا کی نافرمانی } کا خوف ، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طو
-
جمادات اور نباتات خداوند متعال کی تسبیح کیسے کرتے ہیں؟
12018 2012/08/21 کلام قدیمکائنات کی مخلوقات کے بارے میں انسان کی معلومات انتہائی محدود ہیں- مخلوقات خداوند متعال کی تسبیح کیسے کرتے ہیں ؟ یہ ان مسائل میں سے ہے کہ انسان ابھی تک اس کی کیفیت کو معلوم نہیں کرسکا ہے- متعدد ایات
-
کیا شیعوں کا یہ اعتقاد ہے کہ تمام مخلوقات کا حساب شیعوں کے اماموں کے پاس پہنچتا ہے؟
6705 2012/08/13 کلام قدیماگر کوئی یہ اعتقاد رکھتا ھو کہ بعض افراد براہ راست اور خدا کی اجازت کے بغیر مخلوقات کے حساب و کتاب کی جانچ پڑتال کرسکتے ہیں اور ان کے لئے جزا یا سزا معین کرسکتے ہیں ، تو ظاہر ہے کہ یہ اعتقاد دینی ثقاف
-
کیا بہشت کے بعض دروازے اہل قم کے لئے مخصوص ہیں؟
7448 2012/08/13 درایت حدیثجن شہروں کے بارے میں روایتوں میں کچھ فضیلتیں بیان کی گئی ہیں ، ان میں مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ ، کربلا ، کوفہ اور قم و غیرہ شامل ہیں- قران مجید کی ایات اور روایات سے بخوبی معلوم ھوتا ہے کہ بہشت کے کئ
-
شریعت کی زبان میں تعبد اور اس کے شرائط سے کیا مراد ہے؟ اس کو ثابت کرنے کے لئے کون سی دلیل بیان کی جاسکتی ہے؟
12291 2012/08/12 حقوق و احلام کا فلسفہتعبد کی بنیاد عبد و عبودیت ہے ، اس کے معنی بندگی و پرستش ہیں اور روایتوں میں بھی تعبد اسی معنی میں ایا ہے- فقہا اور متشرع اشخاص نے تعبد کو دوسرے معنی میں بھی استعمال کیا ہے- جن امور میں تعبد کی اصطل
-
کیا اس دنیا کے ختم ہونے کے بعد کوئی نئی پیدایش ہوگی؟
8462 2012/08/02 کلام قدیمچونکہ خداوند متعال مطلق طور پر فیاض ہے اور اس کا فیض دائمی ہے ، اس لئے اس فیاضیت کا تقاضا ہے کہ خلقت کا سلسلہ پے درپے جاری رہے اور جو کچھ پیدائش کے لائق ہو ، اسے پیدا کرے- خداوند متعال کا فیاض اور سخی
-
ارادہ الہی کے، انسان کے لئے رحمت اور عذاب سے متعلق ھونے کے معنی کیا ہیں؟
9863 2012/08/02 Exegesisقران مجید کی متعدد ایات میں بندوں کی عزت ، ذلت ، رزق ، بخشش ، سزا و جزا کا سبب مشیت الہی بیان کیا گیا ہے ، اور دوسری ایات میں ہدایت ، عزت اور رزق کو تقوی و اخلاص کے ساتھ کارو کوشش سے منحصر جانا گیا ہے
-
انسان، دوسری مخلوقات کے مانند خداوند متعال کا جلوہ اور تجلی ھونے کے باوجود کیوں خود کو خدا سے آزاد سمجھتا ہے؟
7594 2012/07/18 نظری عرفانتجلی کے نظریہ کے مطابق ، عالم ہستی ، خداوند متعال کی تجلی ہے اور انسان ، خلیفہ الہی کے عنوان سے خدا کے اسم اعظم کی تجلی شمار ھوتا ہے ، جس نے اپنے سفرکے تنزل میں اپنی اس ذات کی حقیقت سے تنزل کرکے اور ت
-
اہل سنت کے نظریہ کے پیش نظر شیعوں کے فقہی نظریہ کے مطابق سفر میں نماز قصر پڑھنا جائز ہے یا واجب؟
10859 2012/07/08 حقوق و احکامجو بات مسلم ہے ، وہ یہ ہے کہ پانچ وقت کی نمازیں ابتدا میں دو رکعتی تشریع ھوئی ہیں- اسی طرح اس میں بھی کوئی شک و شبہہ نہیں ہے کہ نماز کو وطن میں پڑھنے کی صورت میں دو رکعتوں کا اضافہ کیا گیا ہے ، اب بحث
-
کیا تمام انفال کی مالکیت کو خداوند متعال اور پیغمبر اکرم{ص} سے متعلق جاننے والی سورہ انفال کی پہلی آیت اور غنائم کے صرف پانچویں حصہ کو ان سے متعلق جاننے والی اسی سورہ کی آیت نمبر ۴۱ کے درمیان کوئی تعارض نہیں ہے؟
7541 2012/07/08 Exegesisغنائم اور انفال ، منطقی لحاظ سے یکساں نہیں ہیں ، لیکن اس کے باوجود قابل ذکر ہے کہ وحدت کے نظریہ کے مطابق تمام انسانوں اور پوری عالم ہستی کو پروردگار سے متعلق جانا جاسکتا ہے ، لیکن کثرت کے نظریہ کے مطا
-
سورہ مومنون کی آیت نمبر ۱۰۱ اور سورہ صافات کی آیت نمبر ۲۷ اور ۵۰ کے درمیان پائے جانے والے تناقض کو کیسے بر طرف کیا جا سکتا ہے؟
8876 2012/07/08 Exegesisقر ان مجید کیا یات میں عام طور پر اور مذکورہ ایات میں خاص طور پر کسی قسم کا تناقض اور تضاد نہیں پایا جاتا ہے ، کیونکہ جن ایات میں فرمایا گیا ہے کہ اس دن کوئی شخص کسی دوسرے شخص سے مدد کی درخواست اور سو
-
محترم مہینوں میں جنگ کے بارے میں اسلام کا نظریہ کیا ہے؟
10444 2012/06/20 Exegesisہماری ایات و روایات کے مطابق ، اسلام محترم مہینوں { ذی القعدہ ، ذی الحجہ ، محرم اور رجب } میں جنگ کو نہ صرف جائز نہیں جانتا ہے بلکہ ایک طرح سے ان کے بارے میں شدت سے بیان کرتا ہے کہ کوئی شخص ان مہینوں
-
سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۵ میں ارشاد ھوتا ہے:" تم ان لوگوں کو بھی جانتےھو جنہوں نے شنبہ کے معاملے میں زیادتی سے کام لیا تو ہم نے حکم دیا کہ اب ذلت کے ساتھ بندر بن جائیں-" بندر ھونا اس کی سزا ہے جس نے محتاجی کی وجہ سے شنبہ کے دن ماہی گیری کی ہے- کیا خداوند متعال کے نزدیک شنبہ کا دن کاہلی اور بھوک کا احترام، کسب معاش اور اوقات فراغت سے بہرہ مند ھونے سے زیادہ ہے جبکہ ان دنوں آج کے مانند چھٹی کے دنوں کے لئے تفریحی وسائل مہیا نہیں تھے؟
9383 2012/06/20 Exegesisپہلے جاننا چاہئیے کہ بنی اسرائیل کا مسخ ھونا صرف اس لئے نہیں تھا کہ انھوں نے روزی کمانے کے لئے ماہی گیری کی تھی ، کیونکہ صرف یہ کام انجام دینا گناہ نہیں تھا اور اس کا نتیجہ مسخ ھونا نہیں تھا ، بلکہ اس
-
کیا بنی اسرائیل کی گوسالہ پرستی کی سزا عاقلانہ تھی؟
8689 2012/06/20 Exegesisمفسرین نے اس ایہ شریفہ مین قتل کرنے کے حکم کے بارے میں خداوند متعال کی مراد کے سلسلہ میں تین احتمالات بتائے ہیں 1۔ یہ حکم ، امتحانی حکم تھا ، اور بنی اسرائیلیوں کے توبہ کرنے کے بعد اس حکم کو اٹھالیا
-
خدا کے امتحان کے لیے فرعون کا عمل وسیلہ قرار پانے کے باوجود فرعون پر کیسے عذاب کیا جائے گا؟
6966 2012/06/20 Exegesisخداوند متعال کی ناقابل تغیر سنتوں میں سے ایک بندوں کی ازمائش و امتحان ہے۔ یہ امتحان مختلف و متفاوت اسباب ، وسائل اور حوادث کے ذریعہ انجام پاتا ہے ، بعض مواقع پر خداوند متعال ظالموں کو دوسرے افراد کے ل
-
چونکہ انسان کے بدن کے خلیے جنین کے زمانہ سے بوڑھاپے تک مسلسل تغیر و تبدل کی حالت میں ہوتے ہیں ، اس لئے ان میں سے کون سا بدن قیامت کے دن محشور ہوگا کہ خداوند متعال کی عدالت کے منافی نہ ہو؟
6629 2012/06/20 کلام قدیماس سوال کا جواب یہ ہے کہ ثواب و عقاب یا جزا و سزا کا محور اور بہ الفاظ دیگر شادیوں اور خوشیوں اور رنج و درد کا مرکز روح و جان ہے پس اگر کوئی بدن عذاب محسوس کرتا ہے تو یہ اس کی روح کی وجہ سے ہے جو اس ک
-
خداوند متعال نے کیوں زیادہ تر مادی نعمتوں سے بہشت کی توصیف کی ہے؟
6856 2012/06/11 کلام قدیمقران مجید میں بہشت و جہنم کو خداوند متعال نے مادی اوصاف سے بھی یاد کیا ہے اور روحانی اور معنوی اوصاف سے بھی مادی نعمتوں سے توصیف اس لحاط سے کی گئی ہے کہ بہت سے لوگوں کے لیے روحا نی اور معنوی نعمتوں کی
-
تکلیف شرعی کے لئے بلوغ کی شرط کے پیش نظر،بچوں کے برے اور بھلے کاموں کا حکم کیا ہے؟
9698 2012/06/11 کلام قدیماگر چہ انسان کے لئے خدا کی طرف سے شرعی تکلیف کے سلسلہ میں شرائط میں سے ایک شرط انسان کا بالغ ھونا ہے ، لیکن ایسا خیال نہیں کرنا چاہیئے کہ تمام بچے اپنے بچپن کے دورا ن کسی پابندی کے بغیر بالکل ازاد ہیں
-
کیا معاد جسمانی ہے یا روحانی؟
8518 2012/06/11 کلام قدیماگر چہ عقلی دلائل معاد اور اس دنیوی زندگی کے علاوہ ایک اور دنیا کی ضرورت کی گواہی دیتے ہیں ، لیکن معاد کی کیفیت اور یہ کہ معاد صرف روحانی ہے یا روحانی و جسمانی اور معاد کے جسمانی ہونے کو قبول کرنے کی
-
یہ کیسے ممکن ہے کہ حضرت مریم{س} کے لیے بہشت سے غذا اور میوے بھیجد یے جائیں؟ کیا اہل بہشت بھی دوبارہ دنیا میں آسکتے ہیں؟
7208 2012/05/19 Exegesisایات و روایات میں پائے جانے والے قرائن و شواہد کے پیش نظر ، حضرت مریم { س } کی غذا کسی مادی وسیلہ کے بغیر براہ راست بہشت سے اتی تھی۔ جو کچھ اسلامی تعلیمات میں پایا جاتا ہے ، وہ بہشت میں انسانوں کی زند
-
ھماری عبادت ھمیں اپنے لئے ھے؟ اس کا کیا مطلب ھے؟اور یھ مسئلھ خدا کیلئے عبادت، کے ساتھہ کس طرح جمع ھونے کے قابل ھے۔
9539 2008/08/24 اسلامی فلسفہخداوند تبارک و تعالی حکیم اور جاننے والا ھے ، وہ کبھی بھی بیھودہ اور بے فائدہ کام کا امر نھیں کرتا ھے ، یقینا جن عبادات کا ھمیں امر کیا گیا ھے۔ ان کے اثرات و فوائد ھیں۔ چونکھ خدا ، جو اپنی ذات میں بے