جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:اجازه ولی)
-
اگرایک کنواری لڑکی کا باپ اپنی بیٹی کی ازدواج کے بارے میں مخالفت کرنے میں کوئی اطمینان بخش دلیل نہ رکھنے کے باوجود مخالفت کرے، تو کیا اس صورت میں باپ کی اجازت کی شرط ختم ھوتی ھے ؟
10033 2012/05/20 فقہمذکورہ سوال کے بارے میں مراجع محترم تقلید کے جوابات حسب ذیل ھیں : دفترحضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای ( مد ظلہ العالی ) : احتیاط واجب کی بنا پرباپ یا دادا کی اجازت ضروری ھے- دفتر حضرت ایت اللہ الع