Please Wait
کا
5402
5402
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2010/01/20
سوال کا خلاصہ
جس چپل کو پهن کر میں بیت الخلاء میں گیا تھا٬ اگر اس کو پهن کر فرش پر چلوں تو کیا فرش نجس هوگا؟
سوال
میں چپل پهن کر بیت الخلاء میں چلا گیا اور اس کے بعد ایک مدت تک چلنے کے بعد فرش پر گیا٬ میرا تلا خشک تھا٬ لیکن بیت الخلاء کی ٹائیلوں کی گرد اس پر لگی تھی اور وه فرش پر لگ گئی٬ کیا یه فرش نجس هوا؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے