Please Wait
کا
5164
5164
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2010/08/09
سوال کا خلاصہ
بعض افراد عرفان کے سیروسلوک کا دعویٰ کرتے هیں که انسان ایک ذکر کهنے کے نتیجه میں نماز پڑھنے کے لیے وضو اور غسل کرنے کے محتاج نهیں رهتے هیں، کیا ایسی چیز صحیح هو سکتی هے؟
سوال
بعض افراد عرفانی سیروسلوک میںقدم رکھنے کے بعد دعویٰ کرتے هیں که انسان ایک ذکر کے پڑھنے کے بعد طهارت کے ایک ایسے مقام پر پهنچتے هیں جس کے بعد انهیں وضو اور غسل کرنے کی ضرورت نهیں پڑتی هے اور وه وضو اور غسل کے بغیر نماز پڑھ سکتے هیں، کیا ایسی چیز صحیح هو سکتی هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے