جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:عرفان عملی)
-
کیا عرفان اسلامی صحیح ہے؟ اور کیا اس کی خاص تعلیمات صوفی ازم سے متاثر نہیں ہیں؟
11636 2015/05/03 نظری عرفانجو شخص قران مجید کی ایات ، پیغمبر اکرم ص اور اہل بیت ع کے کلام پر غور کے ساتھ توجہ کرے ، بیشک اسے عرفان کے قلمرو میں بہت ہی بلند اور عمیق مطالب ملیں گے اور عرفانی سیر و سلوک کے بارے میں فراوان اداب و
-
تصوف کیا ہے؟ کیا امام خمینی ﴿رہ﴾ ایک صوفی تھے ؟
14108 2014/01/22 عملی عرفانتصوف درحقیقت صوف سے ہے اور صوف کے معنی پشم﴿ اون ﴾ ہیں۔ یہ ایک ایسا مکتب ہے جس کی بنیاد صوفیوں یا پشمینہ پوشوں نے ڈالی ہے ، جو معنوی خود سازی اور ظواہر دنیوی سے دوری کا دعوی کرتے ہیں اور پوری تاریخ میں
-
دل کی آنکھوں سے خدا کو دیکھنے کا طریقہ کیا ہے؟ اس راہ میں تازہ قدم رکھے ھوئے انسان کو کہاں سے شروع کرنا چاہئے؟
12227 2013/08/13 عملی عرفانخداوند متعال کی تجلیات کو دل کی انکھوں سے دیکھنا وہی خدا کو دیکھنے کے صحیح معنی ہیں- اس کے مختلف درجات ھوتے ہیں-اگر چہ اصلی درجہ صرف سالک کے ذات الہی میں فنا ھونے سے حاصل ھوتا ہے ، لیکن اس کے نچلے درج
-
ذکر سے کیا مراد ہے اور اس کی کتنی قسمیں ہیں؟
33597 2012/09/19 عملی عرفانخدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں ، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا ، دل کی نورانیت ، سکون قلب ، { خدا کی نافرمانی } کا خوف ، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طو
-
کیا چشم بصیرت سےخدا کو دیکھنا وہی شہود قلبی ہے؟
8237 2012/08/06 عملی عرفانامام علی { ع } کے کلام کے مطابق ، چشم بصیرت سے خداوند متعال کا مشاہدہ کرنا ، علم کلام کے مطابق خدا کو دیکھنے کی بحث سے متعلق ہے- باری تعالی کے قول کے مطابق ، رویت بصری جو رویت و تجلی قلبی سے متفاوت ہے
-
قلب سلیم سے کیا مراد ہے؟
19264 2012/04/07 عملی عرفانلفظ سلیم ، سلم و سلامت سے ہے اور اس کے معنی ظاہری و باطنی افتوں سے دور رہنا ہے۔ امام صادق { ع } نے اس لفظ سےمراد کے بارے میں فرمایا ہے کہ: قلب سلیم ، ایک ایسا دل ہے جو اپنے پروردگار سے اس حالت میں م
-
مهربانى کرکے وجد کى حالت کى وضاحت کیجئے؟
6603 2012/01/05 عملی عرفان
-
قرآن صاعد کے کیا معنی ھیں؟
6266 2011/10/05 عملی عرفان
-
طریق الی الله میں، نورانی حجاب، یعنی ائمه اطهار{ع} عروج کا سبب بن جاتے هیں، ان کا قرب حاصل کرنا کس حد تک اهم هے؟
5698 2011/07/10 عملی عرفان
-
چشم برزخی یا چشم بصیرت رکھنے والے کی علامتیں اور نشانیاں کیا هیں؟
6796 2011/06/21 عملی عرفان
-
خدا سے رابطه قائم کرنے کا وقت کیا ھے؟
5534 2011/04/19 عملی عرفان
-
بعض افراد عرفان کے سیروسلوک کا دعویٰ کرتے هیں که انسان ایک ذکر کهنے کے نتیجه میں نماز پڑھنے کے لیے وضو اور غسل کرنے کے محتاج نهیں رهتے هیں، کیا ایسی چیز صحیح هو سکتی هے؟
5216 2010/08/09 عملی عرفان
-
کیا حاجات پوری هونے کے سلسله میں مشهور زیارت عاشورا مجرب هے یا غیر مشهور زیارت عاشورا؟
5353 2010/05/20 عملی عرفان
-
طی الارض کو کون اور کیسے انجام دے سکتا هے؟
7729 2010/05/20 عملی عرفان
-
قرب الهی کسے کهتے هیں؟ اس کی قسمیں کیا هیں ؟ اور قرب الهی کیسے حاصل هوتا هے؟
12186 2009/09/22 عملی عرفانلغت میں قرب کسی چیز کے دوسری چیز کے نزدیک هونے کے معنی میں هے یه نزدیکی ، کبھی مکانی لحاظ سے هوتی هے اور کبھی زمانی لحاظ سے ـ اس لئے قرب یا مکانی هے یا زمانی ـ عرف عام میں بھی ، قرب ایک اور صورت میں ا
-
کیا یه بات درست نهیں هے که قرآن مجید کے ارشاد کے مطابق اولیاے خدا کو نه خوف هوتا هے نه غم(یونس،۶۲) پھر روز جمعه کی دعا میں امام زمانه علیه السلام سے خطاب کرکے هم یه کیوں کهتے هیں :"السلام علیک ایها المهذب الخائف" یعنی سلام هو آپ پر اے خوف زده رهنے والے پاک باطن؟
8088 2009/04/18 عملی عرفانخوف و هراس دو طرح کا هوتا هے ۔ قابل تعریف اور قابل مزمت ، برے اور قابل مزمت خوف کی مثال جیسے زمانه سے ڈرنا ، لوگوں سے ڈرنا ، اور۔ ۔ ۔ ۔ یه چیزیں الله کے دوستوں کے لیئے کوئی حیثیت نهیں رکھتیں۔ اسی لیئے
-
کیا انسان غیر معمولی کام انجام دے سکتا هے اور اس کا کیا فائده هے؟
5945 2009/01/17 عملی عرفانجس چیز کی طرف اپ نے اشاره کیا وه انسان کی روحانی طاقت کے اثار و نتا ئج هیں جو دینی احکام پر عمل کر نے اور شرعی ریاضت کے نتیجه میں حاصل هو تے هیں ، یعنی انسان خدا کا تقرب حاصل کر کے خداوند متعال کے اسم
-
یه جو کها جاتا هے که: "المجازقنطره الحقیقه" اس کا مراد کیا هے؟عشق مجازی کے بارے میں اسلام کا نظریه بیان فر ماییے.
9505 2009/01/12 عملی عرفان1.اسلامی دانشوروں کی نظر میں عالم میں حقیقی عشق صرف ایک کےعلاوه نهیں هےاور وه خدا سےعشق هےاور دوسرے تمام عشق ، کاذب یاغیر حقیقی یامجازی هیںبلکه خدا کے علاوه کسی پر عشق کا اطلاق صحیح نهیں هے ، چونکه یه