Please Wait
5423
انضباط، ماده "ظبط" سے بهتر انجام دینے، استحکام بخشنے، دقت اور خفط کے معنی میں هے ـ[1]
شرعی لحاظ سے هر کام، احکام پنجگانه: واجب، مستحب، مباح، حرام اور مکروه میں سے ایک هوسکتا هے ـ اور انضباط کام میں، اس کے التزام کے سرچشمه کے لحاظ سے، مختلف احکام پائے جاتے هیں ـ[2]
تعارف (تکلف) ماده "عرف" سے، نیک کام، خوبی اور رسم و رسوم کے معنی میں هے،[3] اجتماعی تکلف وه توقعات اور انتظار هے جس کا ایک معاشره معتقد هوتا هے ـ
ایک اجتماعی تکلف اور توقع کا سرچشمه، بعض اوقات تمام انسانوں کی مشترک فطرت هوسکتی هے، یا ایک خاص تحریف شده یا تحریف نه شده دین هوسکتا هے، اور کبھی اس کا سرچشمه ایک خاص قوم کی تهذیب یا ایک خرافات هوسکتی هے ـ
اس لحاظ سے شرعی طور پر اجتماعی تکلف احکام پنجگانه یعنی، واجب، مستحب، مباح، حرام اورمکروه میں سے ایک هوسکتا هے ـ
نتیجه کے طور پر یه کها جاسکتا هے که هر حالت میں کام کا انضباط هونا چاهئے اور نه یه کها جاسکتا هے که هر حالت میں تکلفات اجتماعی پر عمل کرنا چاهئے ـ اگر کوئی کام مستحب هو لیکن اجتماعی تکلف واجب هوتو یهاں پر اجتماعی تکلف مقدم هے ـ
اس بنا پر، احکام کے سلسله مراتب کی هر امر میں رعایت کی جانی چاهئےـ مثال کے طور پر ایک مستحب کام کو انجام دینے کے لئے واجب کام کو انجام دینے سے دوری اختیار نهیں کی جاسکتی هے ـ یا ایک مکروه کام کو ترک کرنے کے لئے، حرام کا ارتکاب نهیں کیا جاسکتا هے ـ
اس کے علاوه دو واجب یا دو مستحب کاموں میں بھی مراتب کا لحاظ کرنا چاهئے، کبھی ایک واجب کی اهمیت دوسرے واجب سے زیاده هوتی هے، اگر ان دو واجب میں سے ایک کو انجام دینا ضروری هو تو، اس واجب کو انجام دینا چاهئے جس کی اهمیت زیاده هو ـ
خلاصه یه که کام کے انضباط کے اجتماعی تعارف سے ٹکراو کی صورت میں پهلے دونوں کے حکم شرعی کو جاننا چاهئے، اس کے بعد ان دونوں کی اهمیت کا بھی موازنه کرنا چاهئے اوران دو میں سے جس کی اهمیت زیاده هو اسے مقدم قرار دینا چاهئے اور اگر ٹکراو هو اور قابل جمع هوں تو دونوں کو انجام دینا جاهئے ـ