Please Wait
کا
5015
5015
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/02/08
سوال کا خلاصہ
کیا عورت اطاعت کو مھریه کی تمام قسطیں ادا کرنے کی شرط کرسکتی ھے ؟
سوال
اگر شوھر دیوالیه ھوجائے اور عدالت حکم دے که وه اپنی بیوی کا مھریه قسطوں میں ادا کرے ، چونکه آج کل مھریه زیاده ھوتا ھے اور اس کو قسطوں میں ادا کرنے میں بھی برسوں لگ جاتے ھیں ، کیا عورت کو باکره ھونے اور مباشرت نه کرنے کے فرض پر ، مھریه کی تمام قسطیں وصول نه کرنے تک شوھر کی ازدواجی زندگی میں اطاعت اور فرمانبرداری نه کرنے کا حق ھے ؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے