Please Wait
کا
7248
7248
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/06/18
سوال کا خلاصہ
معرفت شناسی کے موضوع اور فلسفه علم کے موضوع کے درمیان کیا فرق هے ؟
سوال
۱۔ معرفت شناسی کے موضوع اور فلسفه علم کے موضوع کے درمیان کیا فرق هے؟ ۲۔ ان دو کے درمیان کونسا رابطه هے؟ کیا عموم و خصوص من وجه هے؟ اگر فلسفه علم موضوع اور معرفت شناسی کے موضوع کے درمیان فرق هو تو، کس نے فلسفه علم کے موضوع کو ایک آزاد اور مستقل موضوع یا مستقل علم کے عنوان سے قرار دیا هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے