اعلی درجے کی تلاش
کا
7210
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/08/21
 
سائٹ کے کوڈ fa5222 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 16114
سوال کا خلاصہ
اگر خاتم کے معنی زینت یا ختم کرنے والے {خاتم النبیین} هو، تو کیا یه اس کی دلیل هے که پیغمبراکرم{ص} کے بعد کوئی رسول بھی نهیں آئے گا؟
سوال
سوره احزاب کی آیت نمبر ۴۰ کے کلمات کے مفاهیم خاتمیت کی واضح دلیل هیں، اس سلسله میں بعض شبهات پیش کیے جاتے هیں، جو حسب ذیل هیں:
۱۔ لفظ "خاتم" انگوٹھی کی زینت کے معنی میں هے، اس بنا پر "خاتم النبیین" سے مراد یه هے که پیغمبر{ص} کمالات کے لحاظ سے ایک ایسے مقام پر پهنچے هیں که تمام انبیاء {ع} کے لیے زینت کا سبب بنے هیں، جیسے انگوٹھی انگلیوں کے لیے زینت بنتی هے۔
۲۔ خاتم، خطوط کے مضامین کی تصدیق کے طور پر استعمال هوتی هے۔ یعنی انسان خط کے آخر پر اپنی انگوٹھی سے مهر لگا کر اس کی تصدیق کرتا هے۔ ممکن هے "خاتم النبیین" کے معنی بھی انبیاء {ع} کی تصدیق کرنے کے معنی میں هوں، جیسے خط کے مضمون کی تصدیق "خاتم" سے کی جاتی هے۔
۳۔ جس آیه شریفه میں لفظ "خاتم النبین" آیا هے، اس کے معنی یه هیں که اس کے بعد کوئی نبی نهیں آئے گا، لیکن اس کے یه معنی نهیں هیں که کوئی رسول بھی نهیں آئے گا۔ اس بنا پر یه آیت {سوره احزاب کی آیت ۴۰} پیغمبر اسلام کی خاتمیت پر دلیل پیش نهیں کرتی هے۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا