اعلی درجے کی تلاش
کا
5209
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/12/10
 
سائٹ کے کوڈ fa5631 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 19593
سوال کا خلاصہ
کیا گمنام شهیدوں کو شهروں کے اندر اور عام جگهوں پر دفن کرنا ان کی بے احترامی نهیں هے؟
سوال
1. اسلامی معاشره میں "حرم" معصومین (ع) کی بارگاه کو کها جاتا هے٬ کیا گمنام شهدا کے مرقد مطهر کے بارے میں یه اصطلاح استعمال کی جاسکتی هے؟ اس کے دلائل بیان فرمائیے؟
2. کیا گمنام شهیدوں کو شهروں کے اندر اور عام جگهوں پر دفن کرنا ان کی بے احترامی نهیں هے؟
3. کیا پهلے سے قصد کے بغیر عام جگهوں پر گمنام شهداء کی تدفین ان کی بے احترامی نهیں هے؟
4. کیا شهدا کے خاندان٬ اپنے عزیزوں کو یونیورسیٹیوں٬ پارکوں٬ چوکوں٬ و غیره میں دفن کرنے پر راضی هیں؟
5. کیا شهداء کو مساجد میں دفن کرنا جائز هے؟
6. کیا گمنام شهداء کو عام جگهوں اور لوگوں کی ملکیت میں دفن کرنا جائز هے؟
7. کیا گمنام شهداء کو ان جگهوں میں دفن کرنے کے لئے همسایوں اور زمین کے متولیوں کی اجازت حاصل کرنا ضروری هے؟ اگر اس علاقه کے لوگ مخالفت کریں تو کیا شهداء کو وهاں پر دفن کرنے میں کوئى شرعی مشکل هے؟
مهربانی کرکے مفصل٬ علمى٬ دینی اور مستند جوابات بیان فرمایئے۔
شکریه٬ مدیر سائٹ گمنام شهداء٬ بنیاد حفظ آثار و نشر ارزشهای دفاع مقدس
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا