اعلی درجے کی تلاش
کا
7096
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2008/11/05
 
سائٹ کے کوڈ fa638 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 3457
سوال کا خلاصہ
کیا اس آدمی کی نمازیں جو مسئلھ کے نھ جاننے کی وجھ سے استمناء کے بعد غسل نھیں کرتا تھا صحیح ھیں؟
سوال
کیا اس آدمی کی نمازیں جو مسئلھ کے نھ جاننے کی وجھ سے استمناء کے بعد غسل نھیں کرتا تھا صحیح ھیں؟
ایک مختصر

نھیں ، بلکھ اسکی نمازیں باطل ھیں، اور اس پر واجب ھے کھ جن نمازوں کو جنابت کی حالت میں پڑھا ھے قضا کرے کیوں کھ "حدث "[1] سے پاک ھونا نماز کی صحت کی شرط ھے اور اگر کوئی اس شرط کو ترک کرے، تو اس کی نماز باطل ھے۔اس میں کوئی فرق نھیں ھے کھ اس نے عمدا ترک کیا ھے یا سھوا ترک کیا ھے یا وه اس سے معلوم تھا یا معلوم نھیں تھا۔ [2]

مراجع عظام کے دفاتر کے جوابات:

دفتر حضرت آیۃ اللھ العظمی خامنه ای ( مد ظلھ العالی) :

صحیح نھیں ھے۔

دفتر حضرت آیۃ اللھ مکارم شیرازی( مد ظلھ العالی) :

جن نمازوں کو واجب غسل کے بغیر پڑھا ھے قضا کرے۔

دفتر حضرت آیۃ اللھ بھجت ( مد ظلھ العالی) :

جن نمازوں کو بغیر غسل کے پڑھا ھے باطل ھیں۔

دفتر حضرت آیۃ اللھ فاضل لنکرانی:

جن نمازوں کو بغیر غسل کے پڑھا ھے باطل ھیں۔



[1]  "حدث" سے مراد وه ھے جو وضو یا غسل کو باطل کرے جیسے نیند ، جنابت وغیره ۔

[2]  تحریر الوسیلھ ج ۱ ص ۱۵۴۔ القول فی الخلل الواقع فی الصلاۃ، مسئلھ ، ۱ ۔ عروۃ الوثقی، ج ۱ ، فصل فی الخلل فی الصلاۃ، مسئلھ۵۔

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا