Please Wait
کا
5741
5741
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/12/18
سوال کا خلاصہ
بعض افراد کى باطنى صورت کو خواب میں کیوں حیوان کى شکل میں دیکھایا گیا هے جبکه وه اس خواب کے بعد توبه کرکے بلند مقامات پر فائز هوئے هیں؟
سوال
بعض کتابوں میں لکھا گیا هے که بعض افراد جوانى میں گناه کے مرتکب هوتے تھے لیکن بعد میں ان کے دلوں میں نور الهى متجلى هوتا هے اور وه مومن بن جاتے هیں، جیسے : رسول ترک جس نے امام حسین (ع) کے توسط سے نجات پائى هے
[وضاحت : مشهور هے که توبه سے پهلے رسول ترک، کو کسى شخص نے خواب میں کتے کى صورت میں امام حسین (ع) کے خیموں کى نگهبانى کرتے هوئے دیکھا تھا که یه کتا امام حسین (ع) کے خیموں میں غیروں کو داخل هونے سے روکتا تھا اس خواب کو بیان کرنا اس شخص میں ایک عظیم باطنى تبدیلى پیدا هونے کا سبب بنا اور اس نے توبه کى اور توبه کرنے کے بعد بلند معنوى مقام پر فائز هوا]
لیکن سوال یه هے که امام حسین (ع) نے کیوں رسول کو اپنے گھر کے دروازے کے کتے کى صورت میں قبول فرمایا، میرا مراد یه هے که اس کو کیوں امام (ع) نے کتے کى صورت میں قبول کیا، کیا انسان کا مقام بلند نهیں هے، پس امام (ع) نے کیوں اسے خواب میں اپنے نگهبان کتے کى شکل میں قبول کیا البته رسول ترک کے دوستوں سے میرا رابطه هے اور میں نےاس کے امام حسین (ع) کے توسط سے نجات بانے کى کتاب پڑھى هے؟؟!

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے