جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:اخلاق عملی)
-
تزکیه اور خودسازی کے سلسله میں کس حد تک استاد کی ضرورت هوتی هے؟
6578 2008/10/22 عملی اخلاقاس اهم اور مشکل راسته پر گامزن هونے کے لئےیقینا استاداور راهنما کی ضرورت هے-انسان کا ابتدائی استاد خداوند متعال هے ، کیونکه خداوند متعال نے انسان کی فطر ی طورپر راھنمائی کرنے کے علاوه اس کی هدایت کے
-
متعھ کو سماج میں رائج کرنے کے سلسلے میں آپ کی تجاویز کیا ھیں؟
8344 2008/10/19 عملی اخلاقجوانوں کیلئے ذھنی سکون اور ارام صرف دائمی نکاح یعنی شادی کے ذریعے ھی ممکن ھو تا ھے ۔ لیکن اس میں کوئی شک نھیں کھ ایک جوان طالب علم جس کے لئے ابھی شادی کرنا ممکن نھیں۔ شیطانی حملوں سے بچنے کا سب سے ب
-
نماز کے وقت میرا دل نهیں لگتا، میں کیا کروں؟
9790 2008/08/21 عملی اخلاقنماز کا ایک ظاهر هوتا هے اور ایک باطن هوتا هے۔ جس طرح اس کی ظاهری صورت کے ﻜﭽﮭ شرائط هوتے هیں اسی طرح اس کی باطنی سیرت کے بھی چند شرائط هیں۔لهذا جس طرح نماز کے ظاهری شرائط مثلا لباس کی طهارت ، روبقبله
-
اسلام اور تشیع کی نظر میں انسان کن حالات میں آزاد اور مختار هے؟
6311 2008/06/18 نظری اخلاقدینی کتابوں کا مطالعه کرنے اور روایات و آیات پر غور کرنے سے انسان کا آزاد اور مختار هونا ﺴﻤﺠﮭ میں آتا هے لیکن اس کے معنی یه نهیں که وه مکمل مختار هے اور کوئی بھی عامل اور طاقت اس کے اعمال و کردار پ
-
معنوی امور اور آخرت کی جانب رغبت سے زیاده آسان دنیا کے ظاهر اور مادیات کی جانب رغبت کیوں هوتی هے؟
6476 2008/06/18 نظری اخلاقجس طرح عالم طبیعت میں نزولی سیر ( پستی کی جانب سیر ) عمودی ( طولی اور اوپر کی جانب سیر ) سے زیاده آسان هے اسی طرح اخلاقی اور معنوی امور میں سیرو سلوک کی یهی حال هے ۔ قرآن مجید کی اصطلاح میں تلاش و ک