جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:اخلاق عملی)
-
کیا گناه پر اصرار سزا میں شدت کا سبب بن جاتاهے؟
6855 2009/03/10 عملی اخلاقگناه پر اصرار کےدو معنى هیں:1 ـ گناه کو تکرار کرنا2 ـ توبه اوراستغفار کئے بغیر گناه کا مرتکب هونا ـ کناه پر اصرار کى بهت برے اور سخت نتائج هوتے هیں ـ ایات و روایات میں گناه پر اصرار کى سخت مذمت کى گئى
-
معلم اور شاگرد کے متقابل حقوق کیا هیں ؟
20870 2009/02/17 عملی اخلاقمعلم اور شاگرد کے ایک دوسرے پر متعدد حقوق هیں ، ان فرائض اور حقوق کو دوحصوں میں تقسیم کیا جاسکتا هے:1- معلم کے شاگرد کے بارے میں فرائض یه حقوق ، اخلاقی ، تربیت ، علم اور تعلیمی فرائض پر مشتمل هیں-2- ش
-
جورشته دار همارے ساتھـ برا سلوک کرتے هیں ان کے ساتھـ صله رحم کیسا هو نا چاهئے؟
8098 2009/02/15 عملی اخلاقصله رحم نسبی رشته داروں سے مهر بانی و احسان کے ساتھ ـ برتاٶ کے معنی میں هے ، سبوں کی به نسبت ایک شرعی ذمه داری هے اور اس کے بهت اثار و فوائد ذکر کئے گئے هیں ، جیسے : طول عمر ، خوش اخلاقی اور رزق کی اف
-
سماجی زندگی سے بالکل الگ ھوجانا اور تنھائی میں رھنے کا حکم کیا ھے ؟
6882 2009/02/15 عملی اخلاقگوشھ نشینی کبھی دائمی ( ھمیشگی ) کے لئے ھے اور کبھی کچھه مدت کے لئے ھے۔گوشھ نشینی اختیار کرنا مندرجھ ذیل دلائل کی وجھ سے اشکال رکھتی ھے۔1۔ یھ تدبیر اور سنت الھی کے خلاف ھے ، کیوں کھ خداوند متعال کی سن
-
انسان کیوں خدا کو بھلادیتا ھے؟
7851 2009/02/15 عملی اخلاقشیطان کے وسوسے ، دنیا سے تعلق ، پروردگارکو بھول جانے کے اسباب میں سے ھیں۔ اور اس کے مقابلے میں نماز ، قران ، ایات الھی میں غور و فکر ، اور دلیل و عقل کا استعمال خداکی یاد کو دلوں میں زنده کرسکتا ھے ۔خ
-
گوناگون روز مره مصروفیتوں کے پیش نظر کیسے عبادتیں بهی انجام دی جا سکتی هیں؟
6196 2009/02/14 عملی اخلاقتفصیلی جواب...
-
کیا دعا کا اثر، اس کو عربی زبان میں پڑھنے سے مشروط ھے؟
6558 2009/02/14 عملی اخلاقتفصیلی جواب...
-
کون سے اعمال انسان کی خوبصورتی اور نورانیت کا سبب بنتے ھیں؟
10312 2009/02/14 عملی اخلاقاسلامی نقطھ نظر کے مطابق خوبصورتی کی دو قسمیں ھیں:1۔ ظاھری خوبصورتی۔ 2۔ باطنی خوبصورتی۔معتبر اور متواتر روایات کے مطابق انسان کی باطنی خوبصورتی کے اسباب ، صبر ، انکساری ، وقار ، اطمینان ، تقوی ، او پر
-
کس مدت تک گناه کو ترک کیا جائے تاکه انسان کو دوباره اس گناه میں مبتلا نه هونے کی ضمانت ملے؟
5516 2009/02/08 عملی اخلاقهمیں اس سلسله میں نه کوئی ایت ملی اور نه کوئی روایت ملی هے ، البته روایتوں میں یه ایا هے که جو اپنے تمام کاموں میں چالیس روز تک اخلاص دکهائے –اور انهیں خدا کی رضا کے لئے انجام دے ، تو خداوند متعال اپن
-
شیطان اور نفس اماره کے در میان کیا فرق هے؟
19227 2009/02/08 عملی اخلاقانسان کی حقیقی هویت ، جسے نفس کها جاتا هے ، کے متعددابعاد اور مراتب هیں که قران مجید میں اس کے تین مراتب ( اماره ، لوامه ، اور مطمئنه ) کی طرف اشاره کیاگیا هے –نفس اماره ، اس معنی میں هے که انسان کی ح
-
یه جو پیغمبر اسلام نے فر مایا هے که "صفائی نصف ایمان هے"، اور دوسری جگه پر فر مایا هے که: " ازدواج سے انسان کا ایمان مکمل هو تا هے"، پس نماز و روزه کا کیا حال هے؟
15405 2009/02/04 عملی اخلاق1- سوال میں پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم کی ایک روایت نقل کی گئی هے که صفائی ایمان کا نصف حصه هے- حدیث کی کتابوں میں اس قسم کی کوئی روایت موجود نیں هے-2- جوکچھ ـ پیغمبر اسلام صلی الله علیه وال
-
گناه کی حقیقت کیا هے اور یه انسان کی روح وروان پر کیا اثر ڈالتا هے؟
11915 2009/02/04 عملی اخلاقمذکوره سوال کا چار حصوں میں جواب دیا جاسکتا هے:1- گناه کی حقیقت: گناه کو عربی میں اثم اور عصیان کها جاتا هے – اس کے معنی ھیں مولا کی نافر مانی اور خطا ولغزش –گناهکار انسان عقل کی اطاعت کے بجائے شهوت و
-
کن حالات میں دعا قطعی طورپر قبول هوتی هے؟
15318 2009/02/04 عملی اخلاقلفظ دعا مانگنے ، طلب حاجت اور مدد مانگنے کےمعنی میں هے اور کبھی اس کے معنی مطلق مانگنے کے لئے مراد ھوتے ھیں – اصطلاح میں دعا ، خدا سے حاجت طلب کرنا هے- لفظ دعا اور اس کے مشتقات قران مجید میں تقریبا 1
-
یه جو کها جاتا هے که:" نیت اگر پاک هو ، تو کافی هے، پهر دعاٶں اور زیارتوں کی ضرورت هی نهیں هے"، کیا یه صحیح هے؟
6900 2009/02/04 عملی اخلاقیه انسان کودعاٶں ، زیارات اور دوسری دینی سرگرمیوں سےمحروم کر نے کے شیطانی وسوسوںمیں سے ایک هے ، کیونکه معصومین علهیم السلام جیسےوسائل سے دعاوتوسل کا اقدام کر نا خداوند متعال کے براه راست فر مان کے مطا
-
ذھن کو قوت بخشنے والے معنوی اور مادی طریقوں کو احادیث اور آیات کی روشنی میں بیان کیجئے؟
15485 2009/01/31 عملی اخلاقجو امور حافظھ اورسمجھه کو قوت بخشتے ھیں وه چند قسموں میں تقسیم ھوتے ھیں۔الف ) معنوی امور :1۔ خدا کو یاد کرنا ( عبادت اور شرعی فرائض کو انجام دینا خصوصا اول وقت کی نماز ) 2۔ ان دعاؤں کو پڑھنا جو حافظھ
-
حاجات کو پوری ھونے کیلئے جلدی قبول ھونے والی کونسی دعا ھے؟
26948 2009/01/19 عملی اخلاقاگرچھ بھت ساری دعائیں معصوم اماموں علیھم السلام سے نقل ھوئی ھیں ، جو مورد اجابت ( قبول ) واقع ھوتی ھیں۔ جن کے متن کو یھاں پر ذکر کرنا ممکن نھیں ھے ، اس لئے صرف بعض دعاٶں کی طرف اشاره کر نے پر اکتفا کر
-
کیا اپنے آپ کی طرف حیوانوں کےناموں کی نسبت دینا ، ائمھ کے احترام کیلئے ، جیسے اپنے آپ کو امام حسین علیھ السلام کا کتا (کلب حسین ) نام رکھنا صحیح کام ھے؟
6667 2009/01/19 عملی اخلاققران کریم اور رسول اکرم صلی اللھ علیھ و الھ وسلم اور ائمھ طاھرین علیھم السلام کی روایات ، انسان کے احترام اور اس کی کرامت خصوصا مؤمنین پر زیاده تاکید کرتا ھے۔قران مجید اور روایات کی نظر میں ، خوبصورت
-
تمام اعمال کو نیت خالص کے ساتھـ کیسےانجام دیا جاسکتا هے؟
8535 2009/01/19 عملی اخلاقاخلاص ، یعنی کام کو انجام دینے مین اصلی محرک ، بندگی ، شائستگی اور رضائے الهی کا هو نا هے ، نه غیر خدا کی مرضی اور شائستگی – پس پهلے اخلاص کی رکاوٹوں یعنی ، ریاکاری ، دنیا پرستی اور شیطانی وسوسوں کو د
-
عمر رسیده لوگوں کے لئے حوزوی تعلیم حاصل کر نا کیسے ممکن هے؟
6628 2009/01/19 عملی اخلاقتفصیلی جواب...
-
یه کیے سمجھا جاسکتا هے که هماری دعائیں اور درخواستیں خدا کی طرف سے هماری مصلحت میں هیں یا نهیں ؟
8545 2009/01/19 عملی اخلاقایات وروایات کے استناد کے مطابق ، دعا ، عبادات میں شمار هو تی هے اور اس کے خاص احکام ، شرائط اور اداب هیں – دعا کے احکام میں یه بھی هے انسان خدا وند متعال سے ایک ایسی چیز کی درخواست کرے جو حرام نه هو
-
بعض مسلمانوں کے طرز عمل میں کیوں ان کے دینی اور مذهبی عقائد کے ساتھـ تضاد پایا جاتا هے؟
6979 2009/01/17 عملی اخلاقانسان کئی ابعاد پر مشتمل ایک مخلوق هے اور اس کے روحانی ، مادی ، حیوانی ، اجتماعی اور جذباتی و--- ابعاد هیں – اس کے یه مختلف ابعاد جنگ و مبارزه کی حالت میں هیں جو انسان کے عقیده اور طرز عمل کے در میان
-
حج یا عمره سے پهلے ایک جوان کو اپنے تزکیه نفس کے لئے کیا قدم اٹھانا چاهئے؟
7543 2008/12/24 عملی اخلاقاس معنوی سفر کے پر ثمر هونے کے لئے حسب ذیل اعمال کے انجام دینے کی سفارش کی جاتی هے:1۔ انسان اپنی نیت خداوند عالم کی قربت کے لئے خالص کر ے تاکه غیر خدا کا خیال نه انے لائے ۔2۔ گناهوں سے توبه کرے ۔3۔ اگ
-
گناھوں سے پاک ھونے کا طریقھ کیا ھے؟
12347 2008/12/16 عملی اخلاقگناھوں کے بخشنے کے طریقے مختلف ھیں ، جن میں سے بعض کی جانب یھاں پر ھم اشاره کریں گے۔1۔ توبھ اور خدائے متعال کی جانب لوٹنا پورے شرائط کے ساتھه۔2۔ زیاده نیک اعمال بجالانا۔ جو برے اعمال کو بخشنے کا سبب
-
مھربانی کرکے اچھی بیوی پانے کے لئے کوئی دعا بیان کیجئے؟
14022 2008/12/16 عملی اخلاقخداوند متعال نے ھر کام کیلئے اسباب قرار دیئے ھیں اور ھر کام کو نتیجھ تک پھنچنے کے لئے ان اسباب پر عمل کرنا ضروری ھے مناسب بیوی حاصل کرنے کے لئے ، تحقیق ، اور گھری پھچان حاصل کرنے کی ضرورت ھے۔ اس کے سا
-
اس ادارے سے اپنا حق واپس لینے کے لئے جھاں میں کام کرتا تھا، مجھے کس طرح کا اقدام کرنا چاھئے؟
6040 2008/12/08 عملی اخلاقتفصیلی جواب...
-
کیا قرآنی آیات اور دعائیں، کامیاب مطالعھ کرنے اور بھتر سیکھنے میں مؤثر ھیں؟
10226 2008/12/08 عملی اخلاقمطالعھ ، کسی چیز کو غور و تامل سے دیکھنے ، سمجھنے اور اس اگاھی پانے کا نام ھے۔ پس جو پڑھنا بھی ان خصوصیات سے خالی ھو اس کو مطالعھ نھیں کھتے ھیں ، ظاھر ھے کھ مطالعھ میں بھی دوسرے کاموں کی طرح خاص شرائط
-
کیا بعض دعاؤں کا پڑھنا جیسے دعای عھد ، مقرره میزان سے کم یا زیاده ، کوئی خاص اثر رکھتا ھے؟
7300 2008/11/22 عملی اخلاقھر نیک عمل دو حصوں ، حسن فعلی ( اصلی عمل ) اور حسن فاعلی ( صحیح عمل ) سے تشکیل پاتا ھے ، یعنی وه کام خدا کی بارگاه میں قبول ھوتا ھے جو صحیح بھی ھو اور اس میں نیت ھو اور جو خدائی مقصد اور خدا کی رضا ک
-
دین سے بھاگنے والے افراد کی کس طرح راھنمائی کی جاسکتی ھے؟
5511 2008/11/22 عملی اخلاقسب سےبھترین طریقھ جو ایسے افراد کو بتایا جاسکتا ھے وه یوں ھے:1۔ اسے سمجھائیں کھ جو نعمتیں خدا نے ھمیں عطا کی ھیں ۔ انسان کی اپنی خلقت سے لے کر دوسری نعمتیں ، جو ھمارے اختیار میں ھیں۔ کیا ھمارے ساتھه
-
"حسد" کا علاج کس طرح کیا جاسکتا ھے؟
15307 2008/11/22 نظری اخلاقحسد ایک ذلیل اور اپنے اندر کمی کا احساس ھے کھ جس کے نتیجے میں ایک ادمی یھ ارزو کرتا ھے کھ جو نعمت دوسروں کے پاس ھے وه نعمت ان کے پاس نھ رھے۔ اس احساس کے علاج کیلئے مندرجھ ذیل طریقے تجویز کئے جاتےھیں:
-
کیا حیرت ، پریشانی اور کسی چیز کے مستقبل کے بارے میں اطمینان نھ ھونے کے لئے استخاره کرنا اور کسی کتاب کو کھول کر فیصلھ کیا جا سکتا ھے؟
7414 2008/11/20 عملی اخلاقاسلامی نقطھ نظر سے کوئی بھی فیصله کر تے وقت ، پهلا کام عقل اور انسان کی سوچ پر چھوڑا گیا ھے۔ جھاں ایک انفرادی عقل ، حکیمانه فیصلھ کرنے پر قادر نھیں وھاں مشورت عقل کو حقیقت تک پھنچنے اور اسے شفاف بن
-
عریان فلموں کے دیکھنے سے کس طرح توبھ کرسکتا ھوں؟
12278 2008/10/23 عملی اخلاقگناه اور معصیت ایک نجس اور بدبودار دلدل کی طرح ھے کھ انسان جتنا بھی اس میں پھنس جاتا ھے ، اتنا ھی بد بو کم محسوس کرتا ھے کیونکھ اس کی قوت شامه کام نھیں کرتی اور وه اس دلدل میں پھنسنے کو نھیں سمجھتا۔د
-
خود سازی اور نفس کے تزکیھ کو کھاں سے شروع کیا جائے؟
11373 2008/10/23 عملی اخلاقتزکیھ یعنی نفس کو الودگیوں اور ناپاکیوں سے پاک کرنا۔ قران مجید میں تزکیھ نفس ( تصفیھ نفس ) کی اھمیت کے بارے میں بھت سی ایات بیان ھوئی ھیں۔ لیکن اس بات کا خیال رکھنا چاھئے کھ خود سازی اور تزکیھ کا نقط
-
انسان اپنی زندگی کی نعمتھ کا خاتمه کیوں نھیں کر سکتا ھے؟
6883 2008/10/23 عملی اخلاقاگر اپ کی مراد یھ ھے کھ انسان کو اپنی زندگی کی نعمت ختم کرنے کی اجازت کیوں نھیں دی گئی ھے تو اسکے جواب میں یوں کھیں گے:۔1۔ ھر انسان کی عقل و فطرت یھ سمجھتی ھے ، کھ دنیا کی نعمتوں میں سے کسی ایک نعمت ک
-
کیا شادی کے بارے میں استخاره کیا جا سکتا ھے۔
17746 2008/10/23 عملی اخلاقشادی کا مسئلھ اور گھر بار سنبھالنا ، انسانی تاریخ کی ابتدا سے ھی ایک اھم مسئلھ رھا ھے۔ یھ انسانی سماج کی اھم بنیاد رھی ھے۔ واضح ھے کھ اس اھم موضوع کو عقلمندی اور غور و فکر کے ساتھه انجام دینا چاھئے۔ ک
-
کیا عورتوں کو محدود کرنا ، صحیح کام ھے۔
7052 2008/10/23 عملی اخلاقایک معاشرے کی پاکیزگی اس کے افراد کی پاکیزگی کے ساتھه متعلق ھے۔ چاھے وه کسی بھی جنس سے ھوں ، مرد ھوں یا عورتیں ، اور ایک سماج میں افراد کا پاکیزه رھنا ، ان کےصحیح طریقے سے تربیت کےذریعے ھی ممکن ھے ھ