جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:فقه)
-
جو لوگ رمضان المبارک میں ماموریت پر جاتے ھیں ، ان کے روزه کا کیا حکم ھے ؟
4899 2011/01/18 حقوق و احکام
-
کیا درس اور کام کے سلسله میں بدن میں ضعف پیدا ھونے کی وجه سے روزے نھیں رکھے جاسکتے ھیں ؟
5623 2011/01/11 حقوق و احکام
-
کیا ، ھونٹ ، ھاتھ اور پاؤن سے جدا ھونے والی کھال نجس ھے ؟
5238 2011/01/11 حقوق و احکام
-
کیا کسی نامحرم کی آواز ماضی اور حال کے اعتبار سے سننے میں کوئی فرق ھے ؟
5198 2011/01/11 حقوق و احکام
-
کیا سگریٹ پینے والا روزه کے دوران سگریٹ پی سکتا ھے ؟
5775 2011/01/11 حقوق و احکام
-
اگر عورتوں کو گھر ، ملکیت اور زمین کی وراثت نھیں ملتی ھے ، تو کیا اس کے پیش نظر فاطمه (س ) کو فدک کا مطالبه کرنے کا حق تھا ؟
5281 2011/01/10 حقوق و احکام
-
کیا پیغمبر اکرم (ص) نے خاک کربلا پر سجده کیا ھے ؟
6585 2011/01/09 حقوق و احکام
-
کافر کیوں نجس ھے ؟ کیا کافر کو نجس جاننا اس کی شخصیت کی توھین نھیں ھے ؟
6849 2011/01/09 حقوق و احکام
-
کیا ایک ایسی انٹرنیٹ کی سائٹ میں سرمایه کاری کرنا جائز ھے ، جو سرمایه کار کو ھرماه ، اس کے سرمایه کا دس سے تیره فیصدی نفع ادا کرتی ھو اور کیا یه نفع حاصل کرنے میں کوئی حرج ھے ؟
5274 2011/01/09 حقوق و احکام
-
نماز آیات پڑھنے کی کیفیت کیا ھے ؟
6060 2010/12/21 حقوق و احکام
-
اگر جنب حرام کا پسینه کسی چیز میں سرایت کرے ، تو کیا اسے دھونا چاھئے ؟
5340 2010/12/13 حقوق و احکام
-
کیا دوسری شادی کے صحیح ھونے میں پھلی بیوی کی رضامندی شرط ھے ؟ کیا عقد ازدواج دلچسپی کے بغیر صحیح ھے ؟
5740 2010/12/13 حقوق و احکام
-
جو شخص ، پاؤں میں درد یا کسی دوسری بیماری کی وجه سے بیٹھے ھوئے نماز پڑھنے پر مجبور ھے ، کیا اس کی نماز صحیح ھے یا نھیں ؟ اگر صحیح نھیں ھے تو ھماری اس سلسله میں راھنمائی فرما ئیے ۔
5358 2010/12/13 حقوق و احکام
-
اسلامی فقه کے مطابق صدقه صرف کرنے کے مواقع کیا ھیں اور کیا سید پر صدقه حرام ھے ؟
7209 2010/12/13 حقوق و احکام
-
کیا عورت کو نماز میں سجدے کے دوران اپنے پاؤں کے اوپر والے حصه اور تلے کو ڈھانپنا چاھئے ؟
5345 2010/12/13 حقوق و احکام
-
اس موسیقی کا حکم کیا ھے ، جس کی گویّا عورت ھو ، لیکن وه نشاط و جوش کے لئے ھو ؟
5232 2010/12/13 حقوق و احکام
-
کیا پیغمبر اکرم ( ص) اور ائمه اطھار (ع ) کی زندگی میں کوئی طلاق واقع ھوئی ھے ؟
5476 2010/12/13 حقوق و احکام
-
نماز شب کی اھمیت اور اس کے آثار اور چھوٹے ھوئے نوافل اور ان کی قضا کا حکم کیا ھے؟
6703 2010/12/13 حقوق و احکام
-
نکاح پڑھتے وقت اگر لڑکی ، لڑکے اور عقد پڑھنے والے کے علاوه صرف ایک گواه موجود ھو تو کیا عقد صحیح ھے ؟
5613 2010/12/13 حقوق و احکام
-
اگر هم ایک ایسی جگه (ٹیکسی وغیره) میں داخل هوجائیں جس میں عورت کی آواز میں موسیقی چل رهی هو٬ تو همارے لئے کونسا برتاؤ مناسب هوگا؟
5320 2010/11/09 حقوق و احکام
-
ایک عمل کےمستحب هونے کا معیار کیا هے؟
5283 2010/11/09 حقوق و احکام
-
کیا قبر پر چهل قدمی کرنا یا چلنا جائز هے؟ کیا س کی کوئی سزابهی هے؟
5620 2010/11/08 حقوق و احکام
-
کیا مردوں کے لئے عورتوں کی انڈرویر پهننا مذهب اهل سنت میں حرام هے؟
5906 2010/11/08 حقوق و احکام
-
اگر کوئی شخص پاک ونجس دوچیزوں کی رطوبت کے آپس میں منتقل هوکر پاک چیز کے نجس هونے پر شک کرے تو کیا پاک چیز نجس هوگی؟
5074 2010/11/08 حقوق و احکام
-
جو پیسے هم نے کسی شخص یا کسی بینک سے قرضه پر لئے هیں اور ماهانه اس کی قسطیں ادا کرتے هیں٬ کیا اس پر خمس دینا هے؟
4587 2010/11/08 حقوق و احکام
-
کیا پیغمبراکرم(ص) کا نام مبارک یا آیه صلوات سن کر٬ نمازمیں یا نماز کے علاوه٬ صلوات پڑهنا واجب هے یا مستحب؟
6725 2010/11/08 حقوق و احکام
-
کیا مخصوص ایام میں٬ مثلا" لیلة الر غائب یا ماه رجب المرجب کے جمعوں کے دوران نماز جماعت اور جمعه میں شرکت کرنا افضل هے یا نماز کو فرادا بجالانا اور مستحب نمازوں کو فضیلت کے وقت میں بجالانا افضل هے اور نماز جماعت کی برتری کی صورت میں مستحب نمازوں کی برکتوں سے کیسے استفاده کیا جاسکتا هے؟
5246 2010/11/08 حقوق و احکام
-
مردوں کے لئے سفید سونے کا چهلا استعمال کرنے کا کیا حکم هے؟
5427 2010/11/08 حقوق و احکام
-
یه کیوں کها جاتا هے که دن میں پانی پیتے وقت کهڑا رهنا چاهئے اور رات کو بیٹھ کر پانی پینا چاهئے؟ کیا اس میں کوئی علمی دلیل هے یا صرف روایت هے؟
5777 2010/11/08 حقوق و احکام
-
قرآن مجید کو دن بهر اپنے ساتھ رکهنے یا بیت الخلاء میں اپنے ساتھ رکهنے کا کیا حکم هے؟
5375 2010/11/08 حقوق و احکام
-
کیا خدا کی راه میں اور میدان جنگ میں شهید هونے والوں کا خون پاک هے؟
5575 2010/10/14 حقوق و احکام
-
کیا کھیل، مذاق کے بعد خارج هونے والے ترشحات کے لئے غسل جنابت کرنا چاهئے؟
5093 2010/10/13 حقوق و احکام
-
مستحبی اعمال اور ذکر اگر اپنے وقت پر انجام نه پائے جائیں، تو کیا انھیں قضا کی صورت میں کسی اور وقت میں بجا لایا جاسکتا هے؟
5586 2010/10/13 حقوق و احکام
-
اگر کوئی جھوٹا قسم کھائے تو اس کا انجام کیا هو گا؟
6266 2010/09/22 حقوق و احکام
-
کیا زمین بیچ کر حاصل هونے والی رقم پر خمس دینا هے؟ جبکھ میں اس رقم سے مکان خریدنا چاهتا هوں؟
5081 2010/09/22 حقوق و احکام