Please Wait
کا
4847
4847
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/01/18
سوال کا خلاصہ
جو لوگ رمضان المبارک میں ماموریت پر جاتے ھیں ، ان کے روزه کا کیا حکم ھے ؟
سوال
مجھے اپنے اداره کے چند ساتیھوں کے ساتھ رمضان المبارک کے مھینے میں چند صوبوں میں ماموریت پر جانا ھے ۔ سوال یه ھے که ھر صوبه میں ڈیوٹی دو روز ھے اور وھاں پر مختلف گاؤں میں جانا بھی ضروری ھے ،اس حالت میں ھمارے روزے کا کیا حکم ھے ؟ کیا نذر کی نیت سے روزے رکھ سکتے ھیں ؟ اگر ھم ھوائی جھاز یا بس کے ذریعه قبل از ظھر مقصد پر پھنچ جائیں تو حد ترخص کیسے حساب کیا جائے گا ؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے