جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:سیره)
-
امام سجاد علیه السلام کی اخلاقی سیرت بیان فرماهئے؟
6409 2010/02/20 معصومین کی سیرت
-
کیا اسلام کے مطابق اسلام کے سلسله میں پیش قدم هونے والوں اور جاں نثاروں کے لئے خاص امتیازات و حقوق هیں؟
5371 2010/01/20 معصومین کی سیرت
-
امام حسین علیه السلام اور آپ کے باوفا جانثاروں نے پانی کے قلّت کے باوجود کیسے عاشور کے دن غسل کیا ؟
9545 2009/08/20 معصومین کی سیرتامام حسین علیه السلام ، ان کے اهل بیت علیهم السلام اور ا اصحاب کرام کی پیاس سے متعلقه تاریخی روایات کے سلسله میں تحقیق ور جستجو اوران روایات کے جائزه سے جو امام اور ان کے اصحاب کے صبح عاشور غسل کو ب
-
عصمت کے مفهوم کی وضاحت فرمایئں اور بتایئں کیا ائمه معصومین علیهم السلام کے علاوه دوسرے افراد بھی صاحب عصمت هو سکتے هیں ؟
11632 2009/08/08 کلام قدیمعقیده کی اصطلاح میں صاحب عصمت کو معصوم کهتے هیں ، معصوم وه هے جو خداوند عالم کے خاص لطف و کرم کے ذریعه هر طرح کے برے اور ناپسند کاموں اور گناهون کو انجام نهیں دیتا ، اور چھوٹے سے چھوٹے گناه ، اشتباه ا
-
حضرت مسلم(ع) کون تھے؟
15005 2009/06/07 تاريخ بزرگانحضرت مسلم ، عقیل کے بیٹے تھے-وه تین اماموں ( امام علی ، امام حسن اور امام حسین علیھم السلام ) کے ھم عصر تھے- انهوں نے تیسرے امام حضرت امام حسین ( ع ) کے زمانه میں ، اپنے امام کے مقاصد کے لئے اپنی جان
-
مهربانی کرکے میرے لئے حضرت یوسف علیه السلام کی داستان کے درخشاں نکات بیان فرمایئےـ
15279 2009/04/19 معصومین کی سیرتحضرت یوسف علیه السلام کی داستان کی قران مجید میں احسن القصص ( بهترین داستان ) کے عنوان سے تعریف کی گئی هے ـ یه داستان ، ذاتی ، اخلاقی ، اجتماعی اور خاندانی مسائل کے بارے میں سبق اور عبرتوں کے بهت هی
-
سید ھاشم حداد اور ان کے شاگردوں کے بارے میں کچھـ مطالب بیان فرمایئےـ
7380 2009/03/09 بزرگوں کی سیرتعارف الهی ، مرحوم سید ھاشم موسوی حداد شهر مقدس کربلا کے رهنے والے تھے 1386 هجری قمری میں اسی شهر میں پیدا هوئے اور 86 سال کی عمر میں 1404 هجری قمری میں اسی شهر میں اپنے مالک حقیقی سے جاملے ـ شهر نجف ا
-
کیا امام حسن مجتبىٰ (ع) نے بهت سارى عورتوں سے ازدواج کر کے انھیںطلاق دیا هے؟
11994 2009/03/09 معصومین کی سیرتافسوس کے ساتھ ـ کهنا پڑتا هے که اسلام کے حدیثى منابع کى بڑى افتوں میں سے ایک افت ، خودغرض ایجنٹوں کے توسط سے صیحح احادیث کے درمیان جعلى اور جھوتے احادیث درج کرنا هے ـ امام حسن مجتبى علیه اسلام ، دوسرے
-
حضرت زهراء سلام الله علیها کی شخصیت کے کونسے ابعاد تھے؟
12207 2009/02/14 معصومین کی سیرتحضرت زهرا سلام الله علیها کی بلند شخصیت کے ابعاد بهت وسیع هیں که صرف عمیق غور وخوض کے نتیجه میں ان کے وسیع ابعاد کے بارے میں معلو مات حاصل کئے جاسکتے هیں –حضرت زهرا سلام الله علیها کے علم ودانش اور سی
-
کیا حضرت ولی عصر عج الله تعالی فرجه الشریف کی والده معصوم هیں؟
7834 2009/02/04 تاريخ بزرگانشیعوں کے عقیده کے مطابق ، صرف انبیا اور ان کے جانشین اصطلاحی عصمت کے حامل هیں ، یعنی وحی الهی ( دین الهی ) کو سمجھنے ، پهنچاتے اور نافذ کر نے کے مرحله میں پوری عمر میں هر قسم کے اشتباه ، بهول چوک اور
-
شیعوں کے عقیده کے مطابق امام زمانه عجل الله تعالی فرجه الشریف بچپن میں هی امامت کے عهده پر فائز هو چکے هیں ، کیا اس قسم کی چیز قابل قبول هے اور بنیادی طور پر سن طفولیت میں امامت کی کیسے توجیه کی جاسکتی هے ؟
7248 2009/02/04 کلام قدیمشیعوں کے ضروری مذهبی عقیده کے مطابق- جو بهت سی ایات اور روایات نبوی ( ص ) سے ماخوذهے- امامت ایک الهی منصب هے –اس لحاظ سے اگر خدا کی طرف سے کسی شخص کے اس مقام پر نصب هونے کی تصدیق هو جائے ، تو ایک مسلم
-
کیا رسول اکرم صلی اللھ علیھ وآلھ وسلم اذان میں ،اپنی نبوت اور حضرت علی علیھ السلام کی ولایت کی گواھی دیتے تھے؟
14897 2008/12/20 معصومین کی سیرتچونکھ اس سوال میں دو سوال پوچھے گئے ھیں اس لئے ھم جواب دو حصوں میں دیں گے۔الف ) کیا پیغمبر اکرم صلی اللھ علیھ والھ وسلم اذان میں اپنی نبوت کی شھادت دیتے تھے ؟ اس کے جواب میں ھم یھ کھیں گے ، که معتبر ر
-
جب امام علی علیه السلام کے گھر پر حمله کیا گیا تو آپ(ع)نے اپنے اهل بیت کےدفاع میں کیوں کسی رد عمل کا مظاهره نهیں کیا؟
7448 2008/10/22 معصومین کی سیرتاس کے پیش نظر که ائمه اطهار علیهم السلام هر قسم کے گناه ، خطا اور بھول چوک سے پاک و منزه هیں ، ائمه اطهار علیهم السلام کے صحیح کردار اور سیرت کے بارے میں اعتقاد رکھنا چاهئے اور همیں اپنی طاقت کے مطابق
-
اھل سنت کے وضو کے طریقھ کے پیش نظر آیھ وضو میں لفظ " الی " کن معنی میں ھے؟ اور اس سلسلھ میں پیغمبر اسلام صلی اللھ علیھ وآلھ وسلم کی سیرت کیا ھے؟
8643 2008/09/21 سیرتایھ وضو میں لفظ الی کے بارے میں قابل ذکر بات ھے کھ یھ صرف دھونے کی حد اور مقدار بیان کرنے کےلئے ھے ، نھ کھ دھونے کی کیفیت بیان کرنے کے لئے ۔ یعنی ایھ شریفھ میں ، وضو میںجو ھاتھه کی حد اور مقدار دھونی