جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:تفسیر)
-
محترم مہینوں میں جنگ کے بارے میں اسلام کا نظریہ کیا ہے؟
10449 2012/06/20 Exegesisہماری ایات و روایات کے مطابق ، اسلام محترم مہینوں { ذی القعدہ ، ذی الحجہ ، محرم اور رجب } میں جنگ کو نہ صرف جائز نہیں جانتا ہے بلکہ ایک طرح سے ان کے بارے میں شدت سے بیان کرتا ہے کہ کوئی شخص ان مہینوں
-
کیا بنی اسرا ئیل کے ذریعہ گائے کو ذبح کرنے کے بارے میں ، خدا وند متعال مقتول کو ایک قربانی کی درخواست کے بغیر زندہ نہیں کرسکتا تھا؟
9592 2012/06/20 Exegesisبنیادی طور پر حکیم و دانا شخص بیہودہ کام انجام نہیں دیتا ہے ، اس لحاظ سے شیعوں کا اعتقاد ہے کہ صاحب شریعت سے صادر ھونے والے تمام کام مصلحتوں اور مقاصد کے تابع ہیں ، اس بنا پر اس امر { گائے کی قربانی }
-
سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۵ میں ارشاد ھوتا ہے:" تم ان لوگوں کو بھی جانتےھو جنہوں نے شنبہ کے معاملے میں زیادتی سے کام لیا تو ہم نے حکم دیا کہ اب ذلت کے ساتھ بندر بن جائیں-" بندر ھونا اس کی سزا ہے جس نے محتاجی کی وجہ سے شنبہ کے دن ماہی گیری کی ہے- کیا خداوند متعال کے نزدیک شنبہ کا دن کاہلی اور بھوک کا احترام، کسب معاش اور اوقات فراغت سے بہرہ مند ھونے سے زیادہ ہے جبکہ ان دنوں آج کے مانند چھٹی کے دنوں کے لئے تفریحی وسائل مہیا نہیں تھے؟
9390 2012/06/20 Exegesisپہلے جاننا چاہئیے کہ بنی اسرائیل کا مسخ ھونا صرف اس لئے نہیں تھا کہ انھوں نے روزی کمانے کے لئے ماہی گیری کی تھی ، کیونکہ صرف یہ کام انجام دینا گناہ نہیں تھا اور اس کا نتیجہ مسخ ھونا نہیں تھا ، بلکہ اس
-
بنی اسرائیل کے سروں پر کوہ طور کو لٹکانے کے کیا معنی ہیں؟
15085 2012/06/20 Exegesisقران مجید کی کئی ایات میں ، و رفعنا فوقکم الطور کی تعبیریں اوراس کے مشابہ تعبیریں بنی اسرائیل کے بارے میں بیان کی گئی ہیں ، تفسیر کی کتابوں کے مطابق یہ ایات ایک تاریخی واقعہ کی طرف اشارہ کرتی ہیں جو ب
-
کیا بنی اسرائیل کی گوسالہ پرستی کی سزا عاقلانہ تھی؟
8697 2012/06/20 Exegesisمفسرین نے اس ایہ شریفہ مین قتل کرنے کے حکم کے بارے میں خداوند متعال کی مراد کے سلسلہ میں تین احتمالات بتائے ہیں 1۔ یہ حکم ، امتحانی حکم تھا ، اور بنی اسرائیلیوں کے توبہ کرنے کے بعد اس حکم کو اٹھالیا
-
خدا کے امتحان کے لیے فرعون کا عمل وسیلہ قرار پانے کے باوجود فرعون پر کیسے عذاب کیا جائے گا؟
6974 2012/06/20 Exegesisخداوند متعال کی ناقابل تغیر سنتوں میں سے ایک بندوں کی ازمائش و امتحان ہے۔ یہ امتحان مختلف و متفاوت اسباب ، وسائل اور حوادث کے ذریعہ انجام پاتا ہے ، بعض مواقع پر خداوند متعال ظالموں کو دوسرے افراد کے ل
-
یہ کیسے ممکن ہے کہ حضرت مریم{س} کے لیے بہشت سے غذا اور میوے بھیجد یے جائیں؟ کیا اہل بہشت بھی دوبارہ دنیا میں آسکتے ہیں؟
7215 2012/05/19 Exegesisایات و روایات میں پائے جانے والے قرائن و شواہد کے پیش نظر ، حضرت مریم { س } کی غذا کسی مادی وسیلہ کے بغیر براہ راست بہشت سے اتی تھی۔ جو کچھ اسلامی تعلیمات میں پایا جاتا ہے ، وہ بہشت میں انسانوں کی زند
-
قرآن مجید میں جن حیوانات اور حشرات کا نام لیا گیا ہے، کون ہیں؟
19872 2012/05/19 Exegesisقران مجید میں تقریبا 35 حیوانات کا نام ایا ہے۔ قران مجید میں جن پرندوں اور حشرات کا نام ایا ہے وہ حسب ذیل ہیں: سلوی= بٹیر { بقرہ/57 } ، بعوض=مچھر { بقرہ/26 } ذباب=مکھی { حج/73 } ، نحل=شہد کی مکھی {
-
ستارہ شعری کیا ہے؟
8047 2012/05/19 Exegesisشعری ایک ستارہ کا نام ہے اور مرزم جیسے اس کے دوسرے نام بھی تھے اور یہ ستارہ اسمان میں ستارہ جوزا کے بعد ظاہر ہوتا ہے [ 1 ] ۔ بعض لوگوں نے شعری کو دو ستاروں کا نام سمجھا ہے [ 2 ] ۔ اس ستارہ یا ستاروں ک
-
کیا قرآںمجید اس مطلب کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ زرد فام، سرخ فام، بھورے اور سیاہ فام لوگوں سے سفید فام بہتر ہیں؟
7750 2012/05/06 Exegesisسورہ ال عمران کی 107 ویں ایت یہ اعلان کرنا نہیں چاہتی ہے کہ سفید فام نسل کی انسانی قدر و قیمت دوسری نسلوں کی بہ نسبت بلندتر ہے۔ بنیادی طور پر اس قسم کی ایات کا انسانوں کے رنگ و نسل سے کوئی تعلق نہیں ہ
-
اسلامی روایات کے مطابق روح کی ماہیت کیا ہے اور قرآن مجید میں اس سلسلہ میں کیوں وضاحت نہیں کی گئی ہے؟
19653 2012/05/06 Exegesisمختلف علوم میں لفظ روح کے معنی مختلف ہیں اور اس لفظ کے ہر علم میں اپنے خاص معنی ہیں اور قران مجید کی اصطلاح میں بھی اس کے خاص معنی ہیں اور اس لفظ کو مختلف تعبیرات میں استعمال کیا گیا ہے۔ اس ایہ شریف
-
آیت ’’ انا سنلقی علیک قولاً ثقیلا‘‘(مزمّل ۵) میں قول ثقیل سے کیا مراد ہے ؟
7846 2012/04/19 Exegesisآیت انا سنلقی علیکا قولا ثقیلا میں قول ثقیل سے مراد خود قران مجید ہے ؛ اگرچہ مفسرین نے قول ثقیل سے الگ الگ وضاحتیں فرمائ ہیں جن میں سے ہر الگ الگ پہلووں کی طرف ا اشارہ ہے لکین ایسا نظر اتا ہے کہ اس ق
-
آیت مبارکہ ’’ و جاء ربُّکَ والملکُ صفّاً صفّاً ‘‘میں صف کے کیا معنی ہیں ؟
7825 2012/04/19 Exegesisیہ لفظ اور اس کے مشتقات قراں کی دوسری آیتوں میں بھی استعمال ہوئے ہیں [ 1 ] ۔ صف کے معنی ایک لائن اور ایک صف میں چیزوں کو قرار دینا ہے مثلا لوگوں کی صف ، درختوں کی صف ( قطار ) [ 2 ] ۔ صفا اس آیہ م
-
یہ دیکھتے ہوئے کہ خدا دکھائی نہیں دیتا؛ سورہ مطففین کی آیت نمبر ۱۵ ’’ کلّا انھم عن ربّھم یومیئذٍ لمحجوبون ‘‘ کی تفسیر کی جائے گی ؟
6862 2012/04/18 Exegesisلغت حجاب کا استعمال لازمی طور سے اس کے مادی معنی کے لئے نہیں ہے ؛ کیونکہ عقلی و نقلی و پہلو سے ہم خدا کو مادی نہیں جان سکتے [ 1 ] لہذا لفظ حجاب کا استعمال مزکورہ آیت میں مادی معنی نہیں رکھتا جس طرح س
-
قرآن کی عبارت میں (فبشرھم بعذاب الیم) ، کیوں آیا ہے جب کہ بشارت کے مثبت معنی ہوتی ہیں؟
8894 2012/04/18 Exegesisقرآن اور لغت میں لفظ ( بشارت ) اچھی اور بری دونوں خبر کے لئے آتاہے ، لیکن قرائن کی روشنی میں ان دونوں معنی میں سے ایک مشخص ہوتا ہے۔ قرآن کریم استعمال شدہ لفظ بشارت میں اندوہ ناک خبر ایک طرح کا استع
-
کیا قرآن مجید کی یہ آیتیں:"عَفَا اللَّهُ عَنْكَ لِمَ أَذِنْتَ لَهُمْ حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكَ الَّذينَ صَدَقُوا وَ تَعْلَمَ الْكاذِبينَ"اور «يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَا أَحَلَّ اللَّهُلَكَ تَبْتَغِي مَرْضَاتَ أَزْوَاجِكَ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ" پیغمبراکرم{ص} کی عدم عصمت کی دلیل پیش کرتی ہیں؟
8113 2012/04/05 Exegesisسورہ توبہ کی ایت نمبر43 کے بارے میں ، تفصیلی جواب میں بیان کے گیے عناوین کا مطالعہ فرمائیے: سورہ تحریم کی پہلی ایت میں ، تحریم سے مراد ، شرعی تحریم نہیں ہے ، کیونکہ جملہ لم تحرم { اپنے اپ پر کیوں حر
-
قرآن کریم کے کتنے سوروں کے نام پیغمبر وں کے نام پر ہیں ؟
16668 2012/04/03 Exegesisچھ سورے قرآن کریم میں پیغمبروں کے نام پر آئے ہیں : نوح ، ابراھیم ، یونس ، یوسف ، ھود اور محمد۔ البتہ مفسرین روایات کی روشنی میں معتقد ہیں کہ قرآن کے بعض سورے مثلا :طہ [ 1 ] یس ؛ [ 2 ] مدثر [ 3 ]
-
"سکینہ" اور "وقار" کے درمیان فرق کیا ہے، مجھے دونوں کے بارے میں آیات و روایات کی ضرورت ہے۔
14050 2012/03/12 Exegesisاھل بیت ) ع ( کی بہت سی احادیث میں یہ دو الفاط ایک دوسرے کے ھمراہ استعمال ہوئے ہیں ، اگر چہ ان دو لفظوں کے معنی مترادف ہیں ، لیکن لغت کے علما نے ان دو لفظوں میں جو فرق بیان کیا ہے وہ یہ ہے کہ وقار بدن
-
قرآن مجید کے نظریہ کے مطابق خودآگاہی کے معنی کیا ہیں؟
9505 2012/03/11 Exegesisقران مجید کے مطابق ، خود اگاہی کے معنی یہ ہیں کہ انسان ، اپنی فطرت اور باطن میں موجود استعدادوں کی پرورش کرے اور زندہ کر کے اپنی حقیقت کو دوبارہ پائے اور اس کے بعد ہستی اور اسما و صفات الہی کا قلبا اد
-
سورہ بقرہ کی آیت ۱۴۴ میں "قَدْ نَرى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّماء..." کے کیا معنی ہیں؟ اور اس میں "فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرام..." و "فَوَلُّوا وُجُوهَكُمْ شَطْرَه..." کی تکرار کی وجہ کیا ہے؟
13470 2012/03/08 Exegesisایہ شریفہ قد نرى تقلب وجهک فی السما... کو یوں بیان کیا گیا ہے کہ پیغمبراسلام { ص } جب مسلمانوں کے یہودیوں کے قبلہ کی متابعت کی وجہ سے یہودیوں کے طعنوں سے پریشان ہوئے تھے ، تو نصف شب کو اسمان کی طرف رخ
-
قرآن مجید کی "تفسیر فرات" میں سورہ "تین" کی تفسیر میں ایک حدیث نقل کی گئی ہے، جس کے مطابق "تین" سے مراد امام حسن {ع} اور "زیتون" سے مراد امام حسین{ع} ہیں۔ کیا اصولی طور پر یہ حدیث اور اس کے مانند حدیثیں قابل اعتبار ہیں؟
13053 2012/03/07 Exegesisقران مجید کے ظاہری معنی کے علاوہ ممکن ہے اس کے بہت سے باطنی معنی بھی ہوں۔ مثال کے طور پر سورہ تین کی پہلی اور دوسری ایت میں خداوندمتعال نے تین و زیتون کی قسم کھائی ہے ، ان کے ظاہری معنی وہی انجیر اور
-
قرآن مجید میں "بروج" سے کیا مراد ہے؟
16928 2012/03/07 Exegesisقران مجید کی جن ایات میں لفظ بروج ایا ہے ، ان ایات کے بظاہر معنی یہ ہیں کہ خداوندمتعال فرماتا ہے: اور ہم نے اسمان { زمین کے اوپر والی جہت } میں بروج اور قصر { کہ وہ سورج اور چاند ہیں } بنائے اور انہیں
-
کلی طور پر سورہ بنی اسرائیل کی تعلیمات کیا ہیں؟
11686 2012/03/07 Exegesisمشہور مفسرین کے نظریہ کے مطابق ، سورہ بنی اسرائیل { اسرا } ، [ 1 ] مکہ میں نازل ہوا ہے اور مکی سوروں میں سے ہے [ 2 ] ۔ کلی طور پر ، سورہ بنی اسرائیل کی تعلیمات مندرجہ ذیل مسائل کے محوروں پر مشتمل ہی
-
وہ کونسا سورہ ہے ، جس کے نزول کے وقت ستر ہزار فرشتوں نے اسے وداع کیا ہے؟
11980 2012/03/07 Exegesisاحادیث کی کتابوں میں درج روایتوں کے مطابق یہ خصوصیت سورہ انعام کے لیے بیان کی گئی ہے۔ امام صادق { ع } اس سلسلہ میں فرماتے ہیں: سورہ انعام کو مکمل طور پر یکدفع نازل کیا گیا ہے ، جبکہ ستر ہزار فرشتے ا
-
"الحمد للہ رب العالمین" کے بارے میں امام حسن عسکری{ع} کی تفسیر کیا ہے؟
16273 2012/03/07 Exegesisامام حسن عسکری { ع } کی تفسیر ، حضرت { ع } سے منسوب تفسیر ہے کہ بعض علما کئی وجوہات کی بنا پر اس انتساب کو قطعی اور حتمی نہیں جانتے ہیں۔ اس تفسیر میں ، سورہ فاتحہ الکتاب { حمد } ، سورہ بقر کی ایت نمبر
-
کیا قرآن مجید میں ایسی آیات پائی جاتی ہیں، کہ جن سے زیبائی شناسی کا طریقہ معلوم کیا جا سکتا ہے؟
11583 2012/03/07 Exegesisزیبائی کے مختلف معنی ہیں ، جیسے: شائستہ ، نیک ، جمیل اور خوشنما ، اور اصطلاح میں ظہور اور کمال پر اوڑھے گیے ایک شفاف پردہ کے معنی میں ہے۔ بنیادی طور پر چار قسم کی زیبائی پائی جاتی ہیں۔ محسوس زیبائی ،
-
قرآن مجید میں کلمه” صمد" کے کیا معنی هیں۔
10162 2012/02/16 Exegesis
-
سوره حجر کی آیات ۸۵ سے ۸۷ تک ، سے کیا مراد هے؟
5158 2012/02/16 Exegesis
-
قرآن مجید میں، رنگ خدا سے مراد کیا هے؟ کیا پیغمبرخدا{ص} اور آپ{ص} کے اهل بیت{ع}، لوگوں کو دنیا و آخرت میں نجات دلانے کے لیے خدا کے رنگ کی تجلی هیں ؟
5982 2012/02/16 Exegesis
-
بعض احکام کے بارے میں خداوندمتعال کی خاموشی سے متعلق امام علی{ع} کی مراد کیا هے؟ اور امام{ع} نے کیوں فرمایا هے که ان کو حاصل کرنے کے لیے اپنے آپ کو تکلیف میں نه ڈالو؟
6016 2012/02/16 Exegesis
-
آیه شریفه"وَ یُطْعِمُونَ الطَّعامَ عَلى حُبِّهِ مِسْکیناً وَ یَتیماً وَ أَسیراً"، کب نازل هوئی هے؟
7828 2012/02/16 Exegesis
-
جهنم اور بهشت میں افراد کی عمر کتنی هوگی؟
6577 2012/02/15 Exegesis
-
قرآن مجید میں "صدقاتھن" اور "اجورھن" کس کے بارے میں هے؟
7002 2012/02/15 Exegesis
-
کیا ایک گناهگار معاشره کے لیے یه ممکن هے که چند نیک اور پرهیزگار افراد کی موجودگی کی وجه سے اس معاشره پر عذاب نازل هونے میں تاخیر هوگی اور یا عذاب دور هو جائے؟
5321 2012/02/15 Exegesis
-
کیا انبیاء میں سے کسی کا نام اسرائیل هے؟ اور انھوں نے کونسی چیز اپنے اوپر حرام کی تھی؟
5739 2012/02/15 Exegesis