جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:علوم قرآنی)
-
قرآن مجید ، اعراب کے بغیر کیسے تحریف سے محفوظ رها هے؟
10701 2009/02/08 قرآنی علومپیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم کی بعثت کے ابتدائی زمانه میں عربی رسم الخط بے نقطه هونے کے علاوه اس کے حروف اور کلمات نشانه اور علائم سے بھی خالی تهے اور قدرتی بات هے که قران مجید بھی اس زمانه می
-
صرف چند انبیاء علیهم السلام کے نام قرآن مجید میں ذکر هو نے کی کیا وجه هے؟
13898 2009/02/04 قرآنی علومقران مجید سیرت ، تاریخ یا معجم کی کتاب نهیں هے که اس مین انبیا کی سوانح حیات اور ان کے ناموں کی فهرست درج کی جائے- بلکه یه هدایت ، تعلیم وتر بیت ، تزکیه اور تذکر کی کتاب هے – یه مقصد ، انبیائے گزشته ا
-
قرآن مجید میں حوادث کے جزئیات کیوں ذکر هوئے هیں اور پیغمبر اسلام صلی علیه و آله وسلم کی داستان کی نسبت حضرت موسی (ع) کی داستان کی طرف کیوں زیاده توجه دی گئی هے ؟
11068 2009/02/04 قرآنی علومسوال کے پهلے حصه کے جواب میں کها جاسکتا هے که: ایک حقیقت یا قانون و حکم کو بیان کر نے کے سلسله میں اس سے متعلق تمام جزئیات اور خصوصیات کو بیان نهیں کیا جاسکتا هے اور اس مطلب کا قران مجید میں خیال رکھا
-
قرآن مجید کے دفعتا اور تدریجی سے آج تک کتنا زمانه گزر رها هے- ؟
11014 2009/02/04 قرآنی علومبیشک قران مجید پیغمبر اکرم ( ص ) کے قلب مبارک پر دفعتا شب قدر ( ماه مبارک رمضان کی ایک رات ) میں نازل هوا هے .بعض روایات اور قراین کے مطابق ، اس احتمال کو تقویت ملتی هے که شب قدر ماه مبارک رمضان کی وه
-
قرآن کے کس سوره کو پڑھنےکا زیاده ثواب ھے۔
16227 2009/01/31 قرآنی علومقران کتاب عمل ھے۔ اسلامی نقطھ نظر سے قران مجید کو زندگی کا دستور اور انسان سازی کےلئے کامل نمونھ درس کی نظر سےدیکھنا چاھئے۔ جو لوگ صرف بعض سوروں کی تلاوت یا ان سوروں کی تلاوت کے پیچھے ھیں جن کے ثواب ز
-
عبدا لله بن ابی سرح کے تغییر قرآن کی داستان کے باوجود قرآن مجید کی عدم تحریف کیسے ساز گار هو سکتی هے؟
14327 2009/01/19 قرآنی علومجن روایتوں کے بارے میں اپنے اشاره کیا هے وه عبدالله بن ابی سرح کے مرتد هو نے کی داستان سے مربوط هیں – اس شخص کے ارتداد کی کیفیت اور علت کے بارے میں تین قسم کی روایتیں نقل کی گئی هیں :اولا : اس کے ارتد
-
حضرت آدم علیه السلام کے فرزندوں نے کن سے ازدواج کیا؟
20327 2009/01/18 Exegesisحضرت ادم علیه السلام کے فرزندوں کے ازدواج کے بارے میں اسلامی دانشوروں کے درمیان دو نظریئے پائے جاتے هیں :1- اس زمانه میں چونکه خدا کی طرف سے بھائی بهن کے در میان ازدواج کے حرام هو نے کا قانون نافذ نهی
-
قرآن کے اسماء کیا کیا هیں؟
19980 2008/12/24 قرآنی علومقران مجید کے لئے بهت سے اسما ذکر کئے گئے هیں اور مسلمانوں کے درمیان ان میں سے صرف بعض هی مشهور هیں۔ البته بعض الفاظ قران میں قران کی صفت کے عنوان سے ذکر هوئے هیں لیکن ان کو قران کے نام کے طور پر استعم
-
قرآن عربی زبان میں کیوں نازل ھواھے۔
16411 2008/10/23 قرآنی علومانسان کے درمیان رابطھ برقرار رکھنے کیلئے زبان سب سے اھم وسیلھ ھے خداوند متعال گفتگو اور کلام کی طاقت کو انسان کی سب سے بڑی نعمتوں میں شمار کرتا ھے.جس کی طرف سوره رحمن میں اشاره ھوا ھے۔ جن پیغمبروں کو
-
کیا قرآن مجید میں " پل صراط" کی طرف اشاره ھوا ھے؟
16698 2008/10/19 قرآنی علوماگرچھ لفظ پل صراط قران مجید میں استعمال نھیں ھوا ھے لیکن بعض روایات میں اس لفظ کی تصریح کی گئی ھے۔ حضرت امام صادق علیھ السلام سوره فجر کی ایت نمبر 14 میں موجود کلمھ مرصاد کی تفسیر میں اسے ایک پل جانت
-
معزجه کی تعریف کیا هے اور اسے کس طرح ثابت کیا جا سکتاهے ؟
14537 2008/07/27 قرآنی علوممعجزه کی معنی ایسے خارق العاده ( غیر معمولی ) کام کے هیں جو ایک چیلنج کے ساﭡﮭ تو دوسری طرف صاحب معجزه کے دعوے کے مطابق هوتا هے ، خارق العاده یعنی فطری اور عام قانون کے بر خلاف کوئی کام انجام پائے ۔معج
-
جو قرآن همارے اختیار میں هے اس کی جمع آوری و تنظیم کس زمانه میں هوئی؟
14105 2007/12/12 قرآنی علومجمع قرآن کے سلسله میں تین نظریه پائے جاتے هیں:الف:قرآن کریم خود پیغمبر اکرم ( صل الله علیه و آله وسلم ) کے زمانه میں اور آنحضرت ( صل الله علیه و آله وسلم ) کی الهی روشنی میں تدوین پایا ، هر چند خ
-
قرآن تین پهلوؤں سے معجزه هے:الف۔ لفظ ب۔ معنی ج۔ اس کا لانے والا۔ یه تینوں جهتیں کس حد تک اس کے الهی هونے پر دلالت کرتی هے؟
9380 2007/12/12 قرآنی علومکلی طور سے اعجاز کی بعض و جهتیں ظاهر کرتی هیں که قرآن اس زمانه میں اور کسی بھی زمانه میں غیر خدا کی طرف سے لایا هوا نهیں هو سکتا۔ مثلا قرآن کا بلاغتی معجزه که کسی خاص زمان و مکان سے مخصوص نهیں هے او