جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:فلسفه اسلامی)
-
بوعلی سینا نے منطقی کتابوں میں کیوں تبدیلی ایجاد کی؟
11334 2009/02/15 اسلامی فلسفہابن سینا نے منطق میں دو قسم کا نیاپن ایجاد کیا هے:1- منطق کے مسائل میں نیاپن-2- منطق کو تالیف کر نے کی بناوٹ میں نیا پندوسرانیا پن ، ان کی منطق کی تالیف میں دوتاملات کا نتیجه هے ، پهلا تامل منطق کی بع
-
"اول ما خلق الله العقل" کا مراد کیا هے؟
9932 2009/02/04 اسلامی فلسفہعقل ، ( شاید فلسفه کی اصطلاح میں بھی وهی هے جو شرعی اصطلاح میں هے ، یعنی ملا ئکه و فرشته ) ایک جو هر هے جو ذاتی طور پر بھی مجرد هے اور فعلا بھی ، یعنی نه خود مادی و جسمانی هے اور نه کسی کام کو انجام د
-
اھل بیت (ع) سے کیا مراد ھے؟
15432 2008/12/16 کلام قدیماھل بیت قرانی ، حدیثی ، اور کلامی اصطلاح ھے جو رسول اکرم صلی اللھ علیھ والھ وسلم کے گھر کے افراد کے معنی میں ھے ، یھ اصطلاح اس معنی میں قران کریم کے سوره احزاب کی ایھ تطھیر میں ذکر ھوئی ھے۔شیعوں کے
-
کیا عرض اور جوھر کے درمیان کوئی فرق ھے ؟
17988 2008/12/06 اسلامی فلسفہتفصیلی جواب...
-
الله تعالی نے انسان کو کس مقصد کے لئے خلق فرمایا هے؟
18273 2008/10/28 کلام قدیمالف: کیونکه الله تعالی خالق هے اس وجه سے الله کی خالقیت کا تقاضا یهی هے که وه خلق اور پیدا کرے.ب: خلقت کا نظام ایک حکیمانه اور با مقصد نظام هے.ج: پوری کائنات اور دوسے موجودات کی خلقت کا مقصد صرف انسان
-
ھماری عبادت ھمیں اپنے لئے ھے؟ اس کا کیا مطلب ھے؟اور یھ مسئلھ خدا کیلئے عبادت، کے ساتھہ کس طرح جمع ھونے کے قابل ھے۔
9545 2008/08/24 اسلامی فلسفہخداوند تبارک و تعالی حکیم اور جاننے والا ھے ، وہ کبھی بھی بیھودہ اور بے فائدہ کام کا امر نھیں کرتا ھے ، یقینا جن عبادات کا ھمیں امر کیا گیا ھے۔ ان کے اثرات و فوائد ھیں۔ چونکھ خدا ، جو اپنی ذات میں بے