اعلی درجے کی تلاش
کا
12553
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2014/01/18
سوال کا خلاصہ
حضرت آدم ﴿ع﴾ پر سب سے پہلے سجدہ کرنے والے فرشتہ کا کیا نام تھا؟
سوال
فرشتوں میں سے کس فرشتے نے حضرت آدم ﴿ع﴾ پر سب سے پہلے سجدہ کیا ہے؟
ایک مختصر
فرشتوں میں سے کس فرشتہ نے سب سے پہلے حضرت آدم ﴿ع﴾ پر سجدہ کیا ہے؟ ایک ایسا موضوع ہے، جس کے بارے میں ہمیں شیعہ اور سنی منابع میں کوئی مطلب نہیں ملا۔ لیکن شیعوں اور سنیوں کی بعض تفسیر کی کتابوں میں اس سلسلہ میں کچھ ادعا کئے گئے ہیں:
١۔ “ سب سے پہلے سجدہ کرنے والا فرشتہ اسرافیل تھے، خداوند متعال نے انھیں اس کے پاداش میں ان کی پیشانی پر قرآن مجید لکھنے کا حکم دیا۔”[1]
۲۔ سب سے پہلے فرشتہ جبرئیل تھے، جنھوں نے حضرت آدم ﴿ع﴾ پر سجدہ کیا اور اس کے بدلے میں انھیں یہ فخر حاصل ھوا کہ انبیاء ﴿ع﴾ ، خاص کر خاتم الانبیاء ﴿ص﴾ پر وحی نازل کرنے کے مامور بن گیے۔”[2] صاحب تفسیر “البرہان” جو شیعہ تفسیر ہے، نے بھی اس مطلب کو نقل کیا ہے۔[3]
 

[1] ۔ سیوطی، جلال الدین، الدر المنثور فی تفسیر المأثور، ج 1، ص 50، کتابخانه آیة الله مرعشی نجفی، قم، 1404ق.
[2] ۔ حقی بروسوی،  اسماعیل، تفسیر روح البیان، ج 1، ص 104، دارالفکر، بیروت، بی‌تا؛ حسینی بخاری، أبو الطیب محمد صدیق خان، فتح البیان فی مقاصد القرآن، ج 1، ص 132، المَکتبة العصریَّة للطبَاعة و النّشْر، صَیدا، بیروت، 1412ق.
[3] ۔ ملاحظہ ھو : بحرانی، سید هاشم، البرهان فی تفسیر القرآن، ج ‏3، ص 344، بنیاد بعثت، تهران، طبع اول، 1416ق.
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا