14577
تاريخ بزرگان
2008/11/20
اس سلسلے میں قرآن مجید میں کوئی واضح بات بیان نھیں ھوئی ھے لیکن تاریخ کی کتابوں میں آیا ھے کھ حضرت آدم علیھ السلام کی خلقت چھه یا سات ھزار سال پھلے ھوئی ھے۔ البتھ یھ بات قطعا سائنسدانوں کے اس نظریھ کے ساتھه متناقض نھیں جس میں وه ...