جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:عرفان نظری)
-
کیا عرفان اسلامی صحیح ہے؟ اور کیا اس کی خاص تعلیمات صوفی ازم سے متاثر نہیں ہیں؟
11667 2015/05/03 نظری عرفانجو شخص قران مجید کی ایات ، پیغمبر اکرم ص اور اہل بیت ع کے کلام پر غور کے ساتھ توجہ کرے ، بیشک اسے عرفان کے قلمرو میں بہت ہی بلند اور عمیق مطالب ملیں گے اور عرفانی سیر و سلوک کے بارے میں فراوان اداب و
-
اولین و آخرین اور ملاء اعلی میں پیغمبر {ص} پر صلوات کے کیا معنی ہیں؟
8379 2013/03/18 نظری عرفانچونکہ حضرت محمد { ص } سرور انبیا { ع } عالم بالا کے ساکنوں کے افضل اور خلقت کی ابتدا سے انتہا تک کا نتیجہ ہیں ، اس لئے انحضرت [ ص ] پر صلوات ان الفاظ میں ذکر ھوئی ہے ، یعنی ، خداوندا ، محمد وال محمد پ
-
معراج کیا ہے؟ کیا حضرت محمد مصطفی {ص] کے علاوہ دوسرے انبیاء {ع} بھی معراج پر گئے ہیں؟
19734 2013/03/18 کلام قدیمعربی لغت میں معراج ایک وسیلہ کے معنی میں ہے ، جس کی مدد سے بلندی کی طرف چڑھا جاسکتا ہے- لیکن روایتوں اور تفسیر میں اس لفظ کو پیغمبر اسلام { ص } کے مکہ سے بیت المقدس کی طرف اور وہاں سے اسمانوں کی طرف ا
-
کیا ممکن ہے، کہ کسی فرد کے اندر بعض ارواح داخل ہوجائیں؟ "دفاعی تابشوں" سے کیا مراد ہے؟
7194 2012/09/20 نظری عرفانحلول اور تناسخ کا مسئلہ جنت اور جہنم اور معاد سے انکار کرنے کے مترادف ہوںے کی وجہ سے دین اسلام میں باطل قرار دیا گیا ہے۔ لیکن ارواح کی حاضری ، اور ان کے ساتھ ایک خاص رابطہ برقرار کرنا اگرچہ غیر شرعی ع
-
خط اور نقطہ وغیرہ علم عرفان میں کس معنی میں آتے ہیں، اور اس روایت " انا النقطۃ تحت الباء " کے کیا معنی ہیں؟
14317 2012/09/19 نظری عرفانعلم عرفان میں ، اعداد ، حروف ، اور اشکال وغیرہ ایک رمزی زبان کے طور پر عالم کے غیبی حقایق کو بیان کرنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ نقطہ سے مراد خداوند متعال کی وحدت حقیقیہ ہے کہ اس وحدت کی تصویر انسان
-
بعض دعاوں میں جو" یا محمد یا علی یا محمد "کی عبارت آئی ہے ، اس کے کیا معنی ہیں؟
10676 2012/08/21 نظری عرفانیہ دعا ، ابن طاوس کی کتاب جمال الاسبوع میں نقل کی گئی ہے ، اس کے علاوہ مصباح کفعمی ، وسائل الشیعہ اور بحار الانوار میں بھی درج کی گئی ہے- ہمارا اعتقاد ہے کہ پیغمبر اسلام ، { ص } کے مقام و منزلت کی ب
-
انسان، دوسری مخلوقات کے مانند خداوند متعال کا جلوہ اور تجلی ھونے کے باوجود کیوں خود کو خدا سے آزاد سمجھتا ہے؟
7618 2012/07/18 نظری عرفانتجلی کے نظریہ کے مطابق ، عالم ہستی ، خداوند متعال کی تجلی ہے اور انسان ، خلیفہ الہی کے عنوان سے خدا کے اسم اعظم کی تجلی شمار ھوتا ہے ، جس نے اپنے سفرکے تنزل میں اپنی اس ذات کی حقیقت سے تنزل کرکے اور ت
-
رسالہ صفیر سیمرغ کس نے لکھا ہے ؟ اور اس میں کیا ہے ؟
9267 2012/04/19 نظری عرفانرسالہ صفیر سیمرغ کے مصنف شہادب الدین یحیی ابن جشن بن امیرک ابوالفتوح سہروردی معروف بہ شیخ اشراق ہیں۔ صفیر کے معنی ہر لمبی آواز با صدا کے ہیں جو نرم اور تلفظ کے بغیر ہو اور دو لبوں کے درمیان سے نکلے
-
جب خداوند متعال نے چیزوں کو عدم مطلق سے پیدا کیا هے تو کیا یه اس معنی میں هے که اس کی قدرت ، مادی قدرت کی صورت میں منعکس هوئی هے؟
5566 2012/02/16 نظری عرفان
-
مهربانى کرکے قرآنى اصطلاح میں برزخ اور قیامت، کے وجود کے مراتب سے مطابقت کے بارے میں وضاحت فرمائیے، کیا مراتب وجود سب ایک بسیط حقیقت هیں؟
5175 2012/01/15 نظری عرفان
-
بعض عرفا نے کیوں اپنے عرفانى مقامات کو بیان کیا هے اور بعض دوسروں نے اس کى ممانعت کى هے؟
5645 2012/01/15 نظری عرفان
-
عبدالقادر گیلانى کیسى شخصیت تھے؟
5820 2012/01/15 نظری عرفان
-
خداوند متعال نے انسان سے یه کیوں فرمایا که میں تیرى قیمت هوں؟
6234 2012/01/15 نظری عرفان
-
انسانوں کى زندگى میں خدا کا کیسا اثر هے؟
4974 2012/01/15 نظری عرفان
-
ابوبصیر کى روایت میں جو قیامت سے پهلے خدا کے دیدار کے بارے میں اشاره کیا گیا هے، وه کیا هے؟
5688 2012/01/05 نظری عرفان
-
کیا ربوبیت کے مقام تک پهنچاجا سکتا هے؟
5581 2012/01/05 نظری عرفان
-
اهل سنت کے مانند شیعوں میں بھى تصوف اور عرفان کا سلسله پایا جاتا هے یا نهیں؟ کیا آج کے معاشره میں شیعوں میں ایسا سلوک پایا جاسکتا هے؟ اگر ممکن هے، تو اسے کهاں سے شروع کریں؟ اس راه کو مرشد و پیرکامل کے بغیر طے کیا جاسکتا هے یا نهیں؟و ؟
6799 2012/01/05 نظری عرفان
-
معاصر عرفاء کون هیں؟
5054 2011/12/26 نظری عرفان
-
وحدت وجود کو ساده الفاظ میں کیسے بیان کیا جا سکتا هے؟
6405 2011/08/23 نظری عرفان
-
مخلوقات، کیسے خداوندمتعال کی آیات اور نشانیاں هیں؟
4951 2011/05/21 نظری عرفان
-
اسم اعظم کے بارے میں کون لوگ آگاه ھیں ؟
9789 2011/02/08 نظری عرفان
-
بعض لوگ کیوں عرفان و عارف کی مخالفت کرتے ھیں اور اس سلسله میں احادیث سے بھی استناد کرتے ھیں ؟
5820 2010/12/13 نظری عرفان
-
"اک"، کونسا مسلک اور لائحه عمل هے؟ کیا ایسا مسلک حق هو سکتا هے؟
5335 2010/08/08 نظری عرفان
-
فنا اور مقام فنا کی وضاحت فرمائیے-
13063 2009/08/20 نظری اخلاقلغت میں فنا نابودی اور نیستی کے معنی هے- اس کے مقابل میں بقا باقی رهنے کے معنی میں هے- مثال کے طور پر خداوند متعال بقا کے ذمره میں سے هے اور دوسری تمام مخلوقات نابودی اور فنا کے زمره سے هیں-اصطلاح میں
-
عرفان نظری اور عرفان عملی میں کیا فرق هے؟
8607 2009/04/19 نظری عرفانعرفان عملی کے سلسله میں دو معنی بیان کئے جاتے هیں:1۔ خود سلوک اور طرز عمل2۔ وه تعلیمات جس میں سلوک کے طریقے بتائے گئے هیںعرفان نظری کبھی پهلے معنی کے مقابل استعمال هوتا هے اور کبھی دوسرے معنی کے مقابل
-
عرفان میں فنا کے کیا معنی هیں؟
12740 2009/04/19 نظری عرفان‹فنا› عربی زبان کا لفظ هے اور نیست و نابود هونے کے معنی میں هے اور عرفا کے یهاں حق میں بندے کے محو و غرق هونے کو کهتے هیں اس طرح که بندے کی بشریت حضرت حق کی ربوبیت میں گم هوجائے۔ طریق الی الله کے سالک
-
عشق کی مختلف قسموں میں سے کونسی قسم، اسلام کی نظر میں صحیح هے؟
23675 2009/02/08 نظری عرفانفلاسفه اور عارفوں نے عشق کو گوناگون قسموں میں تقسیم کیا هے – لیکن ایک کلی تقسیم بندی میں کها گیا هے که عشق کی دوقسمیں هیں :1- حقیقی عشق : یه وهی خداوند متعال اور اس کی صفات و افعال کا عشق هے-2- مجازی
-
عقل "محاسب" اور دل (وایمان و عشق)کے درمیان فرق کی وضاحت کیجئے-
14700 2009/02/04 کلام جدیدانسان کا وجود ، دوبڑی اور عظیم قوتوں ( عقل وعشق ) کا مرکز هے- ان میں سے هر ایک قوت انسان کی زندگی میں اهم رول ادا کرتی هے – عقل کی مثال اس منور چراغ کے مانند هے جو انسان کی زندگی کے پیچ وخم والے راسته
-
عر فانی اور فلسفی کتا بوں میں قوس نزول اور قوس صعود کے بارے میں ذکر آیا هے ـ وضاحت فر ما ئیے که اس سے کیا مراد هے؟ اور ان کے در میان کیا فرق هے؟
8360 2009/02/04 نظری عرفانحقیقت هستی کی دو جهتیں هیں ـ ایک جهت سے وه فعلیت محض اور کمال مطلق تک پهنچتی هے اور دوسری جهت سے قوه محض اور قبول مخفی پر منتهی هوتی هے اور ان دو جهات کے در میان فاصله کو درمیانی مراحل تشکیل د یتے هیں
-
وحدت وجود سے فقها اورمتکلمین کی مخالفت کی علت کیا هے؟
11059 2009/01/12 نظری عرفان1. وحدت وجود عرفان میں انتھائی بنیادی مفهوم هےاورعرفا کےمکتب ، جیسے ابن عربی کے مطابق اسے اصل الاصول شمار کیا جاتا هے.اس کے مبنا کے مطابق وجود ایک واحد وازلی حقیقت هے ، اور وه خدا کے علاوه کچھ ـ نهیں
-
طی الارض کیا ھے؟
9316 2008/12/06 کلام قدیمطی الارض کی حقیقت کے بارے میں مختلف نظریات موجود ھیں۔ جن میں سے ایک نظریھ ابن عربی ( رح ) کا اعدام اور ایجاد کا نظریھ ھے اس نظریھ کے مطابق شخص اپنے اپ کو مبدا کی جگھ سے عدم کرکے ، مورد نظر جگھ میں
-
کیا خداوند متعال شخصیت اور خود آگاھی رکھتا ھے۔
7121 2008/11/17 نظری عرفاناسلام ، عیسائی تعلیمات کے بر خلاف ، ( جو خدا کو ایک انسانی سانچے میں ڈالتے ھیں ) ۔ خدا کیلئے ایک وجود اور مستقل شخصیت کا قائل ھے۔ اسے انسان نما نھیں جانتا اور اس کیلئے انسانی وجود کا قائل نھیں۔ اس طرح
-
ولایت تکوینی کا کیا مطلب هے اور اس کا ائمه معصومین علیھم السلام سے کیا تعلق هے؟
19264 2008/10/28 کلام قدیم« ولایت » کا معنی هے ایک چیز کا بغیر کسی فاصلے کے دوسری چیز کے پیچھے انا. اگر دو چیزیں اس ترتیب سے هوں گی تو اس کا لازمه یهی هے که ایک دوسرے میں قربت اور نزدیکی رهے گی.لهذا لفظ ولایت حب اور دوستی ، نص