Please Wait
5342
مراجع عظام کے دفتروں سے جواب موصول ہوئے ہیں ذیل میں تحریر ہیں :
دفتر حضرت آیت ۔۔۔ العظمی سستانی (مدظلہ العالی) آپ کو اجازت ہے کہ خمس کی شرعی رقم اپنے ہی پاس الگ محفوظ رکھیں اور جب اس مال کو حضرت آیت ۔۔۔ کے نمائندہ تک پہنچانے کا امکان پیدا ہو جائے تو ان کو ادا کردیں
دفتر آیت ۔۔۔ العطمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) آپ حضرت آیت ۔۔۔ کی سائٹ کے شرعی رقوم سے متعلق شبہ ذریعہ اقدام کر سکتے ہیں
حضرت آیت ۔۔۔ ہادوی تہرانی (دامت برکاتہ )کا جواب اس سوال سے متعلق یوں ہے : انٹر نٹ یا بینک کے ذریعہ یہ شرعی رقم مجتہد جامع الشرائط ان کے وکیل تک پہنچا سکتے ہیں اور بہتر یہ ہے کہ آپ یہ رقم رہبر انقلاب اسلامی یا ان کے وکیل کے حوالے کیجئے ۔ بہر حال آپ مجتھد جامع الشرائط یا ان کے وکیل کی اجازت خاص کے بغیر کسی کو خمس ادا نہیں کر سکتے
سائٹ استفتاآت کی جانب لنک
تفصیلی جواب کی ضرورت نہیں ہے