اعلی درجے کی تلاش
کا
5031
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/02/15
 
سائٹ کے کوڈ fa3574 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 12495
گروپ اخلاق
سوال کا خلاصہ
کیا اقتصادی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے گولڈ کویسٹ کی سر گرمیوں میں شرکت کرنا حرام ھے؟
سوال
میں نے آپ کی سائٹ کے ایک صفحه پر گولڈ کویسٹ میں شرکت کرنے کو حرام پایا۔
۱۔ اقتصادی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے گولڈ کویسٹ میں شرکت کرنا، جیسے مکان کے قرضه اور لون کو ادا کرنے کے سلسله میں کیا حکم ھے؟
۲۔ چونکه حکومت لوگوں کی حالت کی بھتری کے لئے کوئی اقدام نھیں کرتی ھے اور اس کمپنی میں شرکت کا مقصد اور نیت در آمد حاصل کر کے لوگوں کی مدد کرنا ھوتو اس کا کیا حکم ھے؟ (میں آیت الله بھجت کا مقلد ھوں)
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا