اعلی درجے کی تلاش
کا
5679
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/03/09
 
سائٹ کے کوڈ fa3626 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 12842
سوال کا خلاصہ
اگر باطنی یا ظاھری نجاست انسان کے باطن پر سرایت کرے تو کیا اس کا باطن نجس ھوتا ھے؟
سوال
مھربانی کرکے مندرجه ذیل موارد کے بارے میں طھارت اور نجاست کے فقھی حکم سے ھمیں آگاه فر مائیے:
۱۔ اگر ظاھری نجاست انسان کے باطن تک پحنچ جائے؟
۲۔ اگر باطنی نجاست انسان کے باطن پر سرایت کرے؟
اگر ھاتھ کے مانند کوئی خارجی چیز باطنی نجاست سے باطن میں ملحق ھو جائے؟
۳۔ اگر کوئی ظاھری چیز، ظاھری نجاست کے ساتھ، لیکن منه جیسے باطن میں ملحق ھو جائے؟
۴۔ کیا ناک کے خون کے مانند باطنی نجاستیں نجس ھیں ؟ اس سلسله میں آیت الله مھدی ھادوی تھرانی { دامت برکاته} کا نظریه کیا ھے؟ شکریه!
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا